ٹاپی پائپ لائن منصوبہ ، سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
ٹاپی گیس پائپ لائن کمپنی کے شرکت داروں نے ابتداء میں منصوبے پر 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے کراچی (یس اُردو) ٹاپی پائپ لائن کمپنی کے شراکت داروں کے درمیان سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا ، منصوبے کی تکمیل سے افغانستان ، پاکستان ، بھارت کے لئے […]