بلدیہ کی پانی والی ٹربائین ٹھیک ہو گی
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے عقب میں بلدیہ کی پانی والی ٹربائین انچارج محمد نبیل کی کوششوں سے ٹھیک ہو گی عوامی سماجی حلقوں کا زبردست الفاظ میں خراج تحسین تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے عقب میں بلدیہ کی پابی والی ٹربائین جو کہ کافی دنوں سے خراب […]