لاہور: ٹریفک وارڈن نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور میں ٹریفک وارڈن قابو سے باہر ہونے لگے۔ مال روڑ پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ دنیا نیوز نے فوٹیج حاصل کر لی۔ لاہور: (یس اُردو) ٹریفک وارڈنز اور شہریوں کے مابین تصادم کے واقعات بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ ہفتہ کے روز مال روڈ پر بھی ایسا ہی واقعہ پیش […]