counter easy hit

ٹریفک کے، مختلف حادثات

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی ، 1جاں بحق

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی ، 1جاں بحق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی ، 1جاں بحق جبکہ 1کو کرنٹ لگنے سے زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد ینگسن آباد سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کرسلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 40سالہ ایم اکرم ،نزد تھانہ صدرسانگلہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی […]