ریلوے پریم یونین کا احتجاجی ٹرین مارچ 7جنوری کو کراچی سے روانہ ہوگا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ریلوے کی نجکاری کیخلاف ریلوے پریم یونین کا احتجاجی ٹرین مارچ 7جنوری کو کراچی سے روانہ ہوگا،پریم یونین کے صدروسابق ایم این اے حافظ محمدسلیمان بٹ ودیگرراہنماؤں کی قیادت میں ٹرین مارچ پاکستان ایکسپریس ٹرین کے ذریعے 8جنوری کو لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر دن 12.30بجے پہنچے گا ،جہاں جماعت اسلامی لالہ موسیٰ […]