ٹریکٹرز کے درآمدی پارٹس پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجاویز حکومت کو پیش
پاما نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز میں ٹریکٹر کے درآمدی پارٹس پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے سے کم کرنے کی سفارش کی ہے کراچی (یس اُردو) پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے ٹریکٹرز کے درآمدی پارٹس پر سیلز ٹیکس کی شرح کو کم کیا جائے ، پاما نے بجٹ تجاویز […]