ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے سابق وائیس چیئر مین مرحوم خدا بخش مری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)مسلم لیگ (ن) سینٹرل کمیٹی کے میمبر رئیس انور علی مری کی والدہ ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے سابق وائیس چیئر مین مرحوم خدا بخش مری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں انور علی مری کی والدہ کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات منتخب نمائندوں،صحافیوں،وکلا،کی بڑی تعداد نے شرکت کی […]