ٹھیکیدارکی کنجوسی یا۔۔۔۔۔؟ کالج روڈپرسیوریج کی پائپ لائن ڈالنے کا کام سست روی کا شکار
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹھیکیدارکی کنجوسی یا۔۔۔۔۔؟ کالج روڈپرسیوریج کی پائپ لائن ڈالنے کا کام سست روی کا شکار،عوام عذاب میں مبتلا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ کالج روڈ پرسیوریج کی پائپ لائن بچھانے کیلئے ٹھیکیدارنے سڑک ادھیڑکررکھ دی ہے ،لیکن جب پائپ ڈالنے کی باری آتی ہے تو اکثرپائپ کم پڑجاتے ہیں،باربارپائپ کم پڑجانے سے […]