counter easy hit

ٹینس

ٹینس: نواک چین اور میرین جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس: نواک چین اور میرین جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

لاہور : ٹینس کے شاندار مقابلے ایشیائی ممالک میں جاری ہیں، چین اور جاپان میں دنیا بھر سے آئے ہوئے معروف ٹینس پلیئرز اپنی صلاحیت کا لوہا منوا رہے ہیں۔ چائنہ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں سربین ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ کا مقابلہ چینی حریف زی زانگ سے ہوا، عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جوکووچ […]

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

نئی دلی : جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار […]

سوئس ٹینس: اعصام الحق کی سیمی فائنل میں رسائی

سوئس ٹینس: اعصام الحق کی سیمی فائنل میں رسائی

سوئیڈن : پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سوئس مینز ٹینس کے ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹرین پلیئر اولیور ماریچ کے ہمراہ جوڑی بنانے والے اعصام نے کوارٹر فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے ہنری لیکوسین اورلوکا میرگیرولی کو 6-3 اور6-4 سے ہرادیا، فائنل میں رسائی کیلیے اعصام کو اسپینش جوڑی مارسیل گرینولرز اور مارک […]

انڈونیشیا کو اس کی سرزمین پر ہرانا آسان نہیں تھا، اعصام الحق

انڈونیشیا کو اس کی سرزمین پر ہرانا آسان نہیں تھا، اعصام الحق

لاہور : انٹرنیشنل ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈیوس کپ ٹائی میں انڈونیشیا کیخلاف فتح پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹیم کو اس کے اپنے ہی ملک میں شکست دینا آسان نہیں ہوتا لیکن سخت مشکلات کے باوجود قومی اسکواڈ نے ایسا کر دکھایا جو قابل فخر بات ہے۔ […]