ٹی او آرز کمیٹی: اپوزیشن جماعتوں نے اپنی اپنی قیادت سے رہنمائی مانگ لی
تحریک انصاف نے ٹی او آرز پر اپوزیشن جماعتوں سے منگل کو مزید مشاورت کرنے اور عید کے بعد پاناما لیکس کے حوالےسے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ کارکنوں کو سڑکوں پر لانے کے لئے تیاری کریں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران خان کی […]