counter easy hit

پائپ لائن

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، پرویز رشید

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان (یس ڈیسک) بختیار آباد میں شرپسندوں نے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ بولان کے علاقے بختیار آباد میں شر پسندوں نے کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 24 انچ قطر کی […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوٹی سے سوئی پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا جس سے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،جس […]

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی: 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن پیش بوگی کے مقام پرتباہ کی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اور گیس حکام […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بگٹی (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں لوٹی گیس فیلڈ کو گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ دہشتگردوں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

ڈیرہ الہ یار: شدت پسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

ڈیرہ الہ یار: شدت پسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

جعفر آباد (یس ڈیسک) دھماکے سے ڈیرہ مراد جمالی سمیت متعدد علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے ڈیرہ الہ یار میں نا معلوم شدت پسندوں نے چھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے بعد گیس کے سپلائی بند ہو گئی۔ […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے لوٹی گیس فیلڈ میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے کنواں نمبر1 سے لوٹی پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر […]