By F A Farooqi on May 18, 2016 assembly, leaks, Minister, Panama, prime, speech, فلور, پارلیمنٹ, پاناما لیکس کالم
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم چلئے لیجئے ، پچھلے کئی دِنوں سے اپوزیشن کی جانب سے پانامالیکس کے معاملے کو اپنی ذات اور اپنے خاندان کے افراد سے نتھی کئے جانے والی سیاسی پینترے بازی کا جواب وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ اپوزیشن کے بے حد اصرار پرقومی اسمبلی میں اپنے پیروں سے خودچل کر آکرخطاب کرکے […]
By Yesurdu on April 18, 2016 پاناما لیکس بین الاقوامی خبریں
جوٖڈیشل کمیشن کی تشکیل اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ,صحت میں بہتری ، وزیر اعظم کا جلد پاکستان واپس جانے کا فیصلہ لندن (یس اُردو) لندن کے ہوٹل میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار اور مشیر […]
By Yesurdu on April 15, 2016 پاناما لیکس لاہور
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے چوبیس اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں پاناما لیکس پر جب تک تحقیقات مکمل نہ ہونے تک وزیر اعظم مستعفی ہوں۔ لاہور: (یس اُردو) منصورہ میں کرپشن فری پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران […]
By Yesurdu on April 12, 2016 پاناما لیکس اہم ترین
وزیر اعظم نواز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات متوقع ، عمران اور چودھری نثار بھی برطانیہ جائینگے لندن (یس اُردو) پاناما لیکس کا ہنگامہ ، برطانیہ سیاسی سرگرمیوں کا نیا مرکز بن گیا ، تین بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان آئندہ ایک دو روز میں لندن میں موجود ہوں گے ، وزیر اعظم […]
By Yesurdu on April 11, 2016 پاناما لیکس لاہور
چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ ، بات نہ مانی گئی تو رائیونڈ کے محلات کا گھیرائو کریں گے :کپتان کا الٹی میٹم لاہور (یس اُردو) عمران خان نے پاناما لیکس پر قوم سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم سے استعفے اور چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ کر […]
By Yesurdu on April 10, 2016 پاناما لیکس بین الاقوامی خبریں
پاناما لیکس پر عالمی سطح پر رد عمل جاری ہے ۔ ایل سلواڈور میں موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ ایل سلواڈور: (یس اُردو) پانامہ لیکس کے انکشافات سامنے آنے کے بعد ایل سلواڈور میں قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔ حکام کے مطابق کمپنی کا سامان قبضے […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 government, illegal, land, leaks, Minister, Panama, prime, shelter, wikileaks, World, وکی لیکس, پاناما لیکس کالم
تحریر : میر افسر امان پہلے وکی لیکس دنیا کے سامنے آئیں تھیں اب پاناما لیکس آئیں ہیں۔ وکی لیکس تو حکومتوں کے درمیان خفیہ اور غیر قانونی لیکس تھیں اب پاناما لیکس میں مالی خرابیوں کو عام کیا گیا ہے۔وکی لیکس عام کرنے والا ایک مدت سے ملکوں ملک پناہ لے لیے پریشان ہے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 پاناما لیکس اہم ترین
چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے جس کی معاونت فرانزک آڈٹ کا تجربہ رکھنے والی انٹرنیشنل فرم کرے :شاہ محمود قریشی اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس پر اپوزیشن نے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر بااختیار کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا […]
By Yesurdu on April 8, 2016 پاناما لیکس لاہور
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے گوہر نواز کی درخواست پر سماعت کا آغاز کیا ، تمام درخواستوں کی سماعت 11 اپریل کو کی جائے گی لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا ہے […]
By Yesurdu on April 7, 2016 پاناما لیکس اہم ترین
انتخابی اصلاحات کمیٹی کا پاناما لیکس انکشافات پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بیان پر اظہار ناراضی، کمیٹی نے پاناما لیکس کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بیان پر وضاحت طلب کر لی، الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے نئے طریقہ کار کی سفارش بھی کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) رکن قومی اسمبلی […]
By Yesurdu on April 6, 2016 پاناما لیکس لاہور
اپوزیشن ارکان نے اجلاس کے دوران سپیکر ڈائس کے سامنے نعرے بازی کی ، تحریک انصاف نے فیصل چوک میں مظاہرہ کیا لاہور (یس اُردو) پاناما لیکس کی جانب سے انکشافات کے بعد پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے ۔ پاناما لیکس نے وزیر اعظم کے اہلخانہ […]