پاناما لیکس کی تحقیقات، سپریم کورٹ بار کی انٹر نیشنل ٹاسک فورس تشکیل دینے کی سفارش
سپریم کورٹ بار نے پاناما لیکس کے معاملے پر مشاورت مکمل کر لی ۔ سپریم کورٹ بار نے آرڈی نینس کے ذریعے انٹر نیشنل ٹاسک فورس تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس کا معاملہ ، حاضر سروس جج یا پھر ریٹائرڈ جج دونوں سے تحقیقات کروانے کی حکومتی اور […]