پیپلز پارٹی نے پنجاب کیلئے بھی پانچ رکنی آگنائزنگ کمیٹی قائم
سندھ کے بعد پیپلز پارٹی نے پنجاب کے لئے بھی پانچ رکنی آگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی۔ تین ماہ میں تنظیم نو کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے بعد پنجاب کیلئے بھی پانچ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی […]