پاکستانی معیشت میں بہتری، آئی ایم ایف کا خیرمقدم
واشنگٹن ……..عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹوبورڈنے پاکستان میں معیشت کی بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹیکس محاصل میں اضافے اور بجلی پر سبسڈی کم کرنے کے اقدامات قابل تحسین ہیں ،مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو جو 2013 میں تین اعشاریہ سات فیصد تھی اب بڑھ کر چار اعشاریہ دو فیصد […]