دوہزار پندرہ : پاکستانی فلمی صنعت کےمکمل احیاء کا سال
کراچی…….مشتاق احمد سبحانی……پاکستانی فلمی صنعت جو1960 اور1970کی دہائیوں کے دوران اپنا سنہری دور گزارنے کے بعد مختلف وجوہات کی بناء پر زوال کا شکار ہوچکی تھی اور گزشتہ کئی برسوں سے احیا کی جدو جہد کررہی تھی بالآخر2015 میں اپنی کھوئی ہوئی منزل پانے میں کامیاب ہوگئی۔گزرے ہوئے سال کے دوران 43فلمیں نمائش کے لئے […]