counter easy hit

پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 ،کیلئے بھرپور پریکٹس

آکلینڈ:پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 کیلئے بھرپور پریکٹس

آکلینڈ:پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 کیلئے بھرپور پریکٹس

آکلینڈ۔۔۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا معرکہ 15 جنوری کوہوگا۔ جس کےلیےپاکستان ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔ گزشتہ روز توبارش کی وجہ سے ٹیم نے انڈور سیشن کیا لیکن آج […]