پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز بھی تیزی
کراچی……پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز بھی تیزی رہی، 100 انڈیکس تقریباً 4سو پوائنٹس اوپر چلا گیا۔ جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 32 ہزار 479 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب مذاکرات اور […]