پاکستان اوربرطانیہ میں معاشی تعاون بڑھ رہا ہے، شہبازشریف
لاہور …… پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کا کہنا ہے کہ مختلف شعبوں میں برطانیہ کے بڑھتے تعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتےہیں،دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ اورمعاشی تعلقات موجودہیں ۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نےلاہورمیں وزیراعلیٰ شہباز شریف سےملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت […]