پاکستان ایٹمی پاور اور پر امن و خودمختار ملک کا نام ہے،ذکا محی الدین ڈار
عالمگیر(بیوروچیف)منتخب کونسلر وارڈ 6ذکا محی الدین ڈارنے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان ایٹمی پاور اور پر امن و خودمختار ملک کا نام ہے، اورپاک افواج اورکسی بھی بیرونی مداخلت پر منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کیونکہ ہم نے کبھی کسی دوسرے ملک میں مداخلت […]