کراچی سے راولپنڈ ی جانیوالی پاکستان ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)کراچی سے راولپنڈ ی جانیوالی پاکستان ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی ،تمام مسافر معجزاتی طور پر محفوظ ،تفصیل کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس ٹرین سرائے عالمگیر بنی بنگلہ کے مقام پر اچانک ریلوے ٹریک سے نیچے اتر گئی تاہم معجزاتی طور پر کسی بھی مسافرکو ئی نقصان نہیں پہنچا،حادثہ کی […]