counter easy hit

پاکستان

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

تحریر: رانا عجاز حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنے دور اقتدار کا تقریباً ایک تہائی سے زائد کا حصہ گزار چکی ہے۔ موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح انرجی بحران کا حل ہونا چاہئے تھی کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ میاں […]

پابندی اور موت کا پرمٹ ساتھ ساتھ

پابندی اور موت کا پرمٹ ساتھ ساتھ

تحریر: امتیاز علی شاکر آپ کویہ جان کر شائد حیرت ہوپریہ حقیقت ہے کہ پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جہاں شراب بنانے کی قانونی طور پر اجازت کے ساتھ مسلمان شہریوں پر شراب نوشی پر پابندی عائد ہے۔ بیس کروڑ آبادی والے اس ملک میں شراب بنانے کے کئی کارخانے ہیں اور انہیں قانونی طور […]

جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر، وزارت خارجہ کے انتہائی قابل سفارتکار جوہر سلیم برلن پہنچ گئے

جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر، وزارت خارجہ کے انتہائی قابل سفارتکار جوہر سلیم برلن پہنچ گئے

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوں جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر جوہر سلیم برلن پہنچے، جہاں ٹیگل ایر پورٹ پر سفارتخانہء پاکستان کے چارج ڈی افئیرزامیر خرم راٹھور اور سفارتی عہدیداران نے سفیر پاکستان کا استقبال کیا۔ سفیر پاکستان نے پہنچنے کے بعد پہلا بیان […]

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد گزشتہ کچھ دنوں سے خبروں میں داعش کی موجودگی کاذکر بڑے جو ش و خروش سے کیا جا رہا ہے اس کا آغاز اس وقت ہوا جب کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسکہ سے ڈسکہ سے کچھ نوجوانوں کو گرفتار کیا تب اداروں پر یہ انکشاف […]

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

تحریر: سید انور محمود پاکستان کا اولین مسئلہ دہشتگردی کا خاتمہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشتگردی کیا ہے؟ دہشت کسے کہتے ہیں؟ میرئے نزدیک خوف و ہراس اور وحشت کی فضا پیدا کرکے عدم تحفظ کا احساس پیداکرنا اور بغیر کسی وجہ کے انسانی زندگی کو ختم کرنا دہشتگردی ہے۔ دو خبریں ہیں جنکا […]

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

تحریر : ایم پی خان میرے ایک دوست جوکافی عرصہ بعدبیرون ملک سے پاکستان آیا۔اس نے زندگی کازیادہ عرصہ ایسے ملک میں گزاراتھا، جہاں ہرطرف خوشحالی ہے۔ریاست کی ترقی اوراسکے استحکام کایہ عالم ہے کہ ایک عام آدمی سے لیکر وزیراعظم تک کی زندگی کامعیارایک جیسا ہے۔ میرادوست کہتاہے کہ اس نے کئی دفعہ وزیراعظم […]

پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد

پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کے میگا جی ایک خوبصورت ، زہیں اور با اخلاق اداکارا ہیں […]

پیر امین الحسنات شاہ صاحب کا پیرس آمد پر پرتپاک استقبال کی تصویری جھلکیاں

پیر امین الحسنات شاہ صاحب کا پیرس آمد پر پرتپاک استقبال کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیر امین الحسنات شاہ صاحب کا پیرس آمد پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ نے پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 101

ارشاد احمد حقانی

ارشاد احمد حقانی

تحریر : اختر سردار چودھری مشہور صحافی کالم نویس ارشاد احمد حقانی 6 ستمبر 1928ء کو بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں پیدا ہوئے ۔تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں اسلامی انقلاب لانے کے لیے وہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہوگئے ۔جماعت اسلامی کے جریدے تسنیم میں کام کرنے لگے ۔پھر ۔ 1956ء […]

صحافت یا ٹریٹ

صحافت یا ٹریٹ

تحریر: ریاض جاذب پاکستان میں ٹی وی میڈیا سے وابستہ کچھ صحافیوں کی عمر وقت کے آگے نہیں بڑھ سکی جیسے رک سی گئی ہے یوں کہیں کہ ابھی ان کی عمر سکول و کالج کی عمر کے نوجوان کے جیسی ہے اس عمر میں جوش و جذبہ کی کمی نہیں ہوتی اور سب سے […]

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ، پاکستان پر حملہ

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ، پاکستان پر حملہ

تحریر: ایم ایم علی ایک بار پھر اسلام، پاکستان،امن اور تعلیم کے دشمن چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پہ حملہ آورہوئے ہیں، آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور اب وہ نسبتاًآسان ہدف کو اپنا نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ خیبر پختون خواہ میں آرمی پبلک […]

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے

تحریر: میر افسر امان ہر قوم کی اپنی تہذیب، ثقافت، کلچر اور قومی زبان ہوتی ہے۔ قومی زبان اُس کی ترجمان ہوتی ہے اور قومیں زبان سے ہی پہچانی جاتیں ہیں۔ اسی ہی لیے بانی پاکستان قائد اعظم نے بھی اُردو کو قومی زبان تسلیم کیا تھا بلکہ اس کے نفاذپر زور بھی دیا تھا۔ […]

نمبردار راجا سلطان کے خلاف جعلی ایف آئی آر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ راجا شفیق احمد

نمبردار راجا سلطان کے خلاف جعلی ایف آئی آر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ راجا شفیق احمد

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے چیئر مین اوورسیز راجا شفیق احمد پلاہوی نے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر رہنما نمبر دار راجا سلطان کے خلاف جعلی ایف آئی آر کے بارے میں شدید مذمت کرتے ہوئے کہا نمبردار راجا سلطان کے ماضی اور حال سے […]

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

تحریر : کوثر ناز اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں میں خودی فولاد کی صورت نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی روشن حال و مستقبل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جواں سالی کچھ کر دکھانے کی ، اپنے ہنر آزمانے کی ، صلاحیتوں سے لبریز ہونے کے ساتھ غلطیوں […]

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلزپارٹی کے کوارڈینیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]

بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی اور علم کی شمع پر وار

بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی اور علم کی شمع پر وار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم قارئین کو بخوبی یاد ہے کہ جب پٹھان کوٹ کا واقعہ روونما ہوا تو ہمسایہ ملک بھارت کے وزیر دفاع نے کیا کہاتھابھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھانکوٹ حملے کا الزام پاکستان پر دھرتے ہوئے کھلم کھلا دھمکیاں دیں۔ منوہر پاریکر نے کہا تھا جوابی حملہ کس وقت […]

انٹرنیشنل گرین ویک 2016 میں لائیو اسٹاک اور پھولوں کے ہال کی تصویری جھلکیاں

انٹرنیشنل گرین ویک 2016 میں لائیو اسٹاک اور پھولوں کے ہال کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (شکیل چغتائی) برلن بیورو اور پاکستان پوسٹ کے مطابق برلن میںفوڈ،ایگریکلچر و ہورٹیکلچر کے بارے میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہ International Green Week 2016 زور شور سے جاری ہے،جو ٢٥ جنوری ٢٠١٦ء کی شام کو اختتام پذیر ہو گا۔اس میلہ میں ہمیشہ کی طرح لائیو اسٹاک کے لئے ایک ہال مختس […]

ریاست جموں کشمیر ایک نا قابل تقسیم وحدت ہے۔ شاہد ملک، امجد لون

ریاست جموں کشمیر ایک نا قابل تقسیم وحدت ہے۔ شاہد ملک، امجد لون

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لیوٹن برانچ کے صدر شاہد ملک، جنرل سیکرٹری امجد لون، اشتیاق بٹ، صدر محمد ارشد، قمر سجاد اور فیاض احمد نے پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی سازشوں کے خلاف رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں کشمیر ایک […]

ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں

ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں

برطانیہ (لندن نمائندہ حصوصی) برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان وفاق وزیر سمندر پار پاکستانی۔ سیکریٹری اور ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں جو ایک عرصہ سے سرکاری طور پر برطانیہ میں مقیم ہیں اور سرکاری خزانہ پر بوجھ ہیں کمیونٹی کا کام […]

اندھا بانٹے ریوڑیاں

اندھا بانٹے ریوڑیاں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان بنایا تو غریب مسلمان اور کلمہ گو کے نام پر تھا لیکن اس پر قابض سرمایہ دار، چو ہد ری،ڈکٹیٹر ،سود خور،ڈاکو ،اور اس سے بھی بڑھ کر قا تل اور عسکر ی ونگ کے سرپر ست پا کستان پا رلیمنٹر ین،قو می و صو بائی اسمبلی کے […]

سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد

سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت جناب خاور سعید صاحب نے ایک شاندار محفل میلاد کا انعقاد کیا جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔ اس محفل میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود اور یورپ کے ہردلعزیز نعت خواں پیر سید […]

مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سرفہرست

مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سرفہرست

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) طبی جریدے ‘دی لانسٹ‘ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے دوران مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سر فہرست ہے۔ طبی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر 1 ہزار میں […]

پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں رہنے والی

پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں رہنے والی

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان قانون اور آئین ہر شہری کو تحفظ فراہم کرتاہے۔جس کی بنا ء پر آج پاکستان کا نام پوری دنیا میںعزیت اور احترام سے لیاجاتاہے۔دوسری جانب پاکستان میں شروع دن سے ہی چند خاندانوں کی سیاست اور حکمرانی قائم ہے۔اور ان لوگوں کا اپنے قانون اور آئین ہے ۔گزشتہ روز […]

تاریخ میں امر ہونے کا سنہری موقع

تاریخ میں امر ہونے کا سنہری موقع

تحریر : عبدالرزاق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سپاہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دو برادر اسلامی ملکوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لیے کوشاں ہیں اور اس سبب ان ممالک کے دورے پر ہیں۔ جنرل راحیل شریف جنہوں نے پاک فوج کی کمان سنبھالنے […]

1 8 9 10 11 12 97