counter easy hit

پاکستان

خواب نگر جب ہوتے ہیں آباد غزل

خواب نگر جب ہوتے ہیں آباد غزل

تحریر : حسیب اعجاز عاشر شگفتہ غزل ہاشمی کا شمار دنیائے شعر و ادب کی خوش نصیب شخصیات میں ہوتا ہے،انکے ہاشمی خاندان کی ادبی خدمات کا اعتراف ہر سطح پر کیاجاتا ہے۔ شگفتہ غزل کے والدِ محترم نقش ہاشمی(مرحوم)کواستاد شعراء میں خاص مقام حاصل تھا،جن کی مقبول ترین کتب میں ”صحیفہ جنگ”، صحیفہ ملت”، […]

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

تحریر : کلیم اللہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وفد کے ساتھ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ایران سعودی عرب کشیدگی کم کرنے اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور شاہ سلمان […]

رانا مجاہد جرال اپنے دوست کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

رانا مجاہد جرال اپنے دوست کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان کمیونٹی اتحاد یونین کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد جرال اپنے دوست کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

ہما جمشید بارسلونا بلدیہ سے مشیر کے عہدے سے فارغ

ہما جمشید بارسلونا بلدیہ سے مشیر کے عہدے سے فارغ

بارسلونا (شاہد لطیف) بلدیہ بارسلونا میں ’’بارسلونا ان کمیون ‘‘اتحاد نے ’’سیوتات بیا‘‘میں پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر نےپر ’’ان کیمون‘‘گروپ کا موقف ہے کہ اتحادنے یہ مشکل ترین فیصلہ کیا ہے۔ […]

ایران کی پاکستان کو دھمکی

ایران کی پاکستان کو دھمکی

تحریر : مسز جمشید خاکوانی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فیڈریکاموگیرانی نے ویانا میں ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ،ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کر دیئے ہیں دوسری جانب جوہری توانائی کے نگراں ادارے (آئی اے ای اے) نے ایک سال قبل طے […]

سعودیہ پاکستان ایران

سعودیہ پاکستان ایران

تحریر : شاہ بانو میر اٍک نگاہ ڈالئے کس قدر طاقتور اور مضبوط دکھائی دے رہے ہیں یہ تین اکٹھے نام سعودیہ پاکستان ایران جنوبی ایشیا کے خظہ میں پیدا کیا جانے والا خوفناک ماحول کسی بڑے تصادم کی جانب اشارہ کر رہا تھا باوجود پاکستان میں مخدوش حالات کے جنگی کیفیت کے دہشت گردی […]

سابق جنرل پرویز کیانی پر الزامات

سابق جنرل پرویز کیانی پر الزامات

تحریر: سید انور محمود اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بدعنوانی کا مرض سرطان کی شکل اختیار کرچکا ہے، یہ موذی مرض نہ صرف ہمارے سیاستدانوں، فوجی اداروں، سرکاری اداروں بلکہ عام لوگوں میں بھی سرایت کر چکا ہے۔بدعنوانی کی کئی صورتیں ہیں مثلاً مالیاتی بد عنوانی، فیصلہ کرنے میں بدعنوانی، اختیارات اور مراعات کا غلط استعمال، […]

سعودی ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک

سعودی ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک

تحریر: رضوان اللہ پشاوری پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کر انے کیلئے مصا لحت کا کردار ادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف پیر کو سعودی عرب اور ایران کا دورہ کرینگے ۔ جس میں وہ […]

18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں

18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں

آسٹریا (اکرم باجوہ) 18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں ۔” آسٹریا میں مسلم مہاجرین کو بڑا مسئلہ حلال کھانے کی دستیابی تھی ۔ گذشتہ چار مہینوں سے مسلم ہینڈز آسٹریا کے افضل خان اور عاطف رضا سالزبرگ […]

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

تحریر؛ سجاد علی شاکر وطن عزیز پاکستان ایسے خطے میں واقع ہے جہاں متعدد اقسام کے قدرتی ذخائر پائے جاتے ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نہ صرف ملکی ضروریات بلکہ ذخائر کو بیرون ممالک کو فروخت کر کے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان آج متعدد بحران خاص کر […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

تحریر: ایم سرور صدیقی کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنمائوں نے سیاست کو صرف اپنی ترقی کیلئے مخصوص کر رکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی ، بلوچستان اور دیگر شہروں میں امن و […]

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین خالق کائنات، مالک عرض و سماں اللہ عزوجل نے اپنے خاص فضل و کرم سے سرزمین پاکستان کو بے شمار قدرتی و سائل و معدنیات سے مالامال کیا ہے۔ سر زمین پاکستان کی دبیز تہوں میں قیمتی دھاتیں اور غیر دھاتی معدنیات کثیر مقدار میں چھپے ہوئے ہیں۔ اس لا محدود […]

ترقی کی بنیاد

ترقی کی بنیاد

تحریر : سرور صدیقی یہ بات یقینی ہے کہ ہم مسلمانوں کوآج بھی لوگوں نے وقت کی نزاکت کا احساس تک نہیں ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے چین۔۔۔جاپان کی ترقی کو نگل گیا اب جاپانی کمپنیاں چین میں مینو فیکچرنگ کرنا اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہیں۔۔بنگلہ دیش کی آزادی کو صرف32سال ہو ئے ہیں اور وہاں […]

زلزوں کی آمد

زلزوں کی آمد

تحریر : سلطان حسین پاکستان میں 26 اکتوبر کے بعد سے زلزلوں کا ایک نہ ختم ہونے والے سلسلہ شروع ہوچکا ہے 26 اکتوبر کے بعد سے اب کوئی دوسو سے زائد چھوٹے بڑے زلزلے آچکے ہیںپاکستان میں زیادہ زلزلے شمال اور مغرب کے علاقوں میں آتے ہیں جہاں زمین کی سطح کے نیچے موجود […]

پیارے پاکستان کی داستان

پیارے پاکستان کی داستان

تحریر: سجاد علی شاکر یہ کائنات کسی حادثے کے طور پر وجود میں نہیں آئی نہ ہی اتفاقاً ایسا ہوا ہے بلکہ اس کو بنانے سنوارنے اور پھیلانے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔ کائنات پہ ایک طائرانہ سی نظر ڈالیں تو آشکار ہو گا کہ اس لا متناہی اور بیکراں وسعتوں کی حامل کائنات […]

تھائ لینڈ میں پاکستانی مسیحیوں کی حالت زار

تھائ لینڈ میں پاکستانی مسیحیوں کی حالت زار

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم چند سال قبل پاکستان کے چند مسیحی خاندان موجودہ حالات سے تنگ آ کر تھائی لینڈ، سری لنکا اور ملیشیا ہجرت کر گئے۔ یہ خاندان مزہبی پناہ گزینوں کی صورت میں پاکستان سے مزکورہ ممالک میں پہنچے۔ ان میں سے چند حقیقی پناہ گزین تھے مگر چند خاندان یورپ اور […]

مسئلہ افغانستان اور پاکستان کا کردار

مسئلہ افغانستان اور پاکستان کا کردار

تحریر: میر افسرامان ایک غریب افغانستان مسلم ملک پر تکبر سے حملہ کرنے اور اسے نیست ونابود کر دینے والے، دنیا میں نیو ورلڈ آڈر جاری کرنے والے ،جو کئی سال افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے، بلکہ اسے تورا بورا بنانے والے، نہ جانے کون کون سا جدید اسلحہ استعمال کرنے کے باوجود […]

آزاد کشمیر کے وسائل لوٹنے والوں کو بھاگنے کا موقع نہیں دیا جائیگا۔ راجا امجد خان

آزاد کشمیر کے وسائل لوٹنے والوں کو بھاگنے کا موقع نہیں دیا جائیگا۔ راجا امجد خان

مڈلینڈ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ مڈ لینڈ ذون کے مرکزی صدر راجا امجد نے موجودہ حکومت آزاد کشمیر اور ان کے تمام کارندوں کی جانب سے کی جانے والی کرپشن کے بارے میں اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت آزاد کشمیر کی کی تاریخ کی کرپٹ […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سرزمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید۔ شفیق پلاہوی

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سرزمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید۔ شفیق پلاہوی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) چیئرمین اوورسیز مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ شفیق پلاہوی نے موجودہ حکومت آزاد کشمیر اور ان کے تمام کارندوں کو کڑے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت آزاد کشمیر کی کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے ماضی میں اس کی […]

جعلی پیر

جعلی پیر

تحریر:سنبل خان بٹ اس زمین پر ایک ایسا بھی دور گزرا جب ہمارے نبی پاک محمد مصطفی ۖ کی اس دنیا میں ابھی تشریف آوری نہیں ہوی تھی اس زمانہ کو زمانہ جاہلیت کہا جاتاتھالیکن ہمار ے نبی پاک ۖ کی تشریف آوری کہ بعد جاہلیت کے گہرے اندھیرے چھٹ گے۔ہر طرف علم کہ نور […]

ماسڑ جی کا پاکستان

ماسڑ جی کا پاکستان

تحریر : سجاد گل کالے بورڈ پر سفید چاک سے لکھ کر ماسٹر جی نے ہمیں بتایا تھا ،پاکستان کا مطلب کیا ،لاالہ الا للہ محمد رسول اللہ، پاکستان ایک عظیم نظریئے کی بنیاد پر معرضِ وجود میںآیا تھا ،یعنی یہ نظریہ کہ مسلمان ایک خدائے حقیقی کے ماننے والے ہیں جبکہ ہندو بہت سے […]

مذموم مقاصد

مذموم مقاصد

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پیارے پاکستان میں دہشت گردی پہ قابو پانے کے لئے عسکری اور حکومتی کوششیں قابل ستائش ہیں افواج و دیگر سیکیورٹی اداروں کی عمدہ حکمت عملی سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے افواج و دیگر سیکیورٹی ادارے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے […]

راہداری کے نام پر سرمایہ کاری

راہداری کے نام پر سرمایہ کاری

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے تمام حکمرانوں میں پاکستانی وزیراعظم کی حثیت سے صنعتکار حکمران “میا ںبرادران ہر مسئلہ و شعبہ کوسرمایہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں یہ ان کی مجبوری یا شوق ہی ہو سکتا ہے جناب جا ن کی اما ن پا ئوں تو سچ […]

تاحیات چیف

تاحیات چیف

تحریر : امتیاز علی شاکر بچن میں ہم فوجی گاڑی یاقافلے کو دیکھتے ہی سلوٹ کیا کرتے تھے، عمر کے ساتھ شعور میں اضافے کے بعد دیکھاکہ پاک فوج کاوہ وقاروہ نہیں رہاجوبچپن ہواکرتاتھانہ صرف بچے سلوٹ کرناچھوڑ چکے تھے بلکہ بڑے بھی طرح طرح کی باتیں کرتے سنائی دیتے،ملک کے کونے کونے میں پھیلی […]

1 9 10 11 12 13 97