counter easy hit

پاکستان

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکیج پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے صنعتی شہر جیننگ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی خصوصا […]

یوم آزادی کے قومی تقاضے

یوم آزادی کے قومی تقاضے

تحریر : سجاد علی شاکر 14اگست، یومِ آزادی یقینا پاکستانی قوم کیلئے مسرت، خوشی و شادمانی والادن ہے۔عزیز ہم وطنوں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے باعث ہم اپنا 69واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ہمیں آزادی کے نعمت سے مالا مال کیا اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کا جس قدر شکر ادا […]

قصور کے بچوں کا کیا قصور

قصور کے بچوں کا کیا قصور

تحریر : عمران یونس پاکستان معاشرہ بچوں سے خصوصاً جنسی زیادتی کا اعتراف اپنی عزت اور غیرت کی وجہ سے بہت کم ہی کرتا ہے ، بلکہ جنسی استعمال کے بارے خیال کیا جاتا ہے کہ اول تو لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی ممکن ہی نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو لڑکیوں کے مقابلے […]

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر موسم میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں، جس کے اثرات ایشیائی ممالک میں بالعموم اورپاکستان میں بالخصوص بہت بڑے پیمانے پر ظہورپذیرہورہے ہیں۔گذشتہ کئی سال سے پاکستان میں گرمی اورسردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔امسال پورے ملک میں گرمی کاموسم شدیدتررہا۔وسائل کی عدم دستیابی اورگرمی کی شدت […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا نے 38 ون ڈے میچ کھیلے ہیں اور اس کے 129 پوائنٹس ہیں۔ بھارت کی ٹیم 51 ون ڈے میچ کھیل کر اس فہرست میں دوسرے نمبر […]

معمار یا بیمار؟

معمار یا بیمار؟

تحریر: شاہ بانو میر اللہ پاک کو کسی انسان کی ادا پسند آجائے تو وہ کیفیت اُس پر مستقل کر دی جاتی ہےـ مثال کے طور پر کوئی نعمتوں کا شکر آنسوؤں سے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو روتا دیکھنا چاہتےـ پاکستان کا ہم نے مزاج بنا دیا شور شرابہ رولا پگڑیوں کو […]

یوم آزادی سال 2015

یوم آزادی سال 2015

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٦٧ سال گزر گئے وہ پاکستان نہ بن سکا جو قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ہوتا۔ قائد اعظم کا ویژن یہ تھا جو انہوں نے ٢٦ مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت […]

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

تحریر: ابو الہاشم ربانی 1885 ء میں انگریزوں نے ہندوئوں پر نوازشات اور محبت بکھیر کر انہیں اس قدر بیدار کر دیا کہ باہمی گٹھ جوڑ کرکے انڈین کانگریس قائم کر لی۔ وائسرائے دفرن نے مسلمانوں کو تنہا کرنے کے لیے اونچ نیچ اور ذات پات کے فرق مٹا کر ہندوئوں، سکھوں اور اچھوتوں سب […]

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

تحریر: رانا اعجاز حسین حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہر ہر پاکستانی جشن آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے، اور یوم پاکستان پر قیام پاکستان کے مقصد اور حصول پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہر گز فراموش نہ کرے۔ 14 اگست 1947 ء کے دن اللہ رب العزت کے خاص […]

ہم ہیں وطن کے پاسباں

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

پیرس : منیر وڑائچ، ندیم افضل، جاوید سدوال، مرزا خالد بشیر و دیگر کی تاج دین سکھیرا کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی

پیرس : منیر وڑائچ، ندیم افضل، جاوید سدوال، مرزا خالد بشیر و دیگر کی تاج دین سکھیرا کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فران کے سینئر رہنما حاجی تاج دین سکھیرا کی ہمشیرہ کی وفات پردوست احباب نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ فاتحہ خوانی کرنے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑئچ بھاگووالیہ، پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ […]

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

ممبئی : ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلم کی ریلیز سے پہلے اس کے بارے میں پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ یہ فلم پاکستان کے خلاف ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے۔ کیوں کہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے لیکن بجرنگی بھائی […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی، سری لنکا کیخلاف کلین سویپ سے بھارتی ٹیم جگہ چھین سکتی ہے، اس مقصد کیلیے آسٹریلیا کی انگلینڈ پر آخری ایشز میں فتح بھی درکار ہوگی۔ وائٹ واش کی صورت میں ویرات کوہلی الیون کو ساتویں نمبر کی خفت سے دوچار ہونا پڑے […]

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

کابل : افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے حالیہ حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پرزوردار دھماکے […]

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ میرے لئے یہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خود احتسابی کا عمل اپنے گھر سے شروع کر کے سارے نکتہ چینوں کی بولتی بند کر دی ہے ۔مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میڈیا پر بیٹھے ہوئے بہت ستے اینکرز اور سیاستدان اس […]

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، بھارتی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے، پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ دو ہفتوں میں ٹیموں کےپاکستان آنے کا معاملہ واضح ہوجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار […]

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 3 جون 1947 کے قانونِ آزادی ہندوستان اور اعلان ِآزادی کے تحت بے پناہ قربانیوں اور ہمارے رہنماﺅں کے ایثار کے نتیجے میں پاکستان کو آزادی کی نعمت سے سرفراز ہونا مقدر ٹہرا۔یہ اعلانِ آزادی ماہِ رمضان کے جمعہ کی 27 ویں شب کی برکتوں اور مبارک ساعتوں میں […]

متنازعہ بھارتی فلم فینٹم کی پاکستان میں نمائش

متنازعہ بھارتی فلم فینٹم کی پاکستان میں نمائش

تحریر: نعیم الاسلام چودھری انڈیا “بجرنگی بھائی جان” جیسی چند ایک فلموں کے ذریعے امن اور دوستی کی باتیں کرتا ہے مگر وہاں پاکستان مخالف فلموں کی بھی کوئی قلت نہیں، یعنی”بغل میں چھری اور منہ میں رام رام “ایسی ہی متعصب اور پاکستان دشمن گمراہ کن پراپیگنڈے پر مشتمل فلم” فینٹم” ہے جو کہ […]

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

تحریر : علی عمران شاہین ”محمد علی جناح بالکل ٹھیک تھے، اگر ہمارے بزرگوں نے پاکستان بننے کی مخالفت نہ کی ہوتی تو شاید آج پاکستان رقبے میں بڑا اور زیادہ طاقتور ہوتا۔ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرمندگی ہے اور میرے خیال میں ہندوستان کے مسلمان بزدل ہیں۔ میں کشمیر کے مسلمانوں کو سلام پیش […]

میرے پیارے وطن تجھے سلام

میرے پیارے وطن تجھے سلام

تحریر : عارف رمضان جتوئی ماہ اگست کی جب پہلی کرنیں دنیا کے چہرے پر پڑتی ہیں تو ایک احساس معاہر پاکستانی کے وجودمیں اترتامحسوس ہے۔دل ایک عجیب طرح کی تازگی محسوس کرتاہے اور ایک لہرسی اٹھتی ہے جو پورے وجود کوگرما جاتی ہے۔سانسوں میں آزادی کی ٹھنڈک نمایاں ہوتی ہے اور سینہ یک لخت […]

شکر ہے جمہوریت بچ گئی

شکر ہے جمہوریت بچ گئی

تحریر : روہیل اکبر شکر ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک بار پھرملکر جمہوریت کو بچا لیا اس بار اگر آئین اور قانون پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے 33 اراکین قومی اسمبلی کو مسلسل غیر حاضریوں کی بنا پر اسمبلی سے فارغ کردیا جاتا تو جمہوریت کا جنازہ […]

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

تحریر: سعیداللہ سعید الحمداللہ! اہل وطن آج یوم آزادی ایک بار پھر نہایت ہی جوش و ولولے سے منارہی ہے۔ مجھے اس بات کی خوشی تو ہے ہی کہ اس دن باوجود تمام تر مشکلات کے ایک عظیم اسلامی مملکت وجود میں آئی۔ یہ الگ بات ہے کہ لاکھوں مسلمانوں کی شہادت کے صلے ملنے […]

کیا ہم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

کیا ہم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

تحریر: ابنِ نیاز یومِ آزادی کی آمد آمد ہے۔ جشنِ آزادی کی تیاریاں ہر بڑے شہر میں عروج پر ہیں تو ایسے میں چھوٹے شہر بھی پیچھے نہیں۔ بڑی بڑی عمارتوں پر چراغاں کیا جارہا ہے۔ بازاروں میں آزادی کے نغمے کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔ سکولوں میں بچوں کو سخت گرمی کے موسم […]