counter easy hit

پاکستان

یوم تکبیر پر عہد کریں!

یوم تکبیر پر عہد کریں!

تحریر : اختر سردار چودھری اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ” اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے ان کے دلوں میں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن ہیں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں میں جنہیں […]

محمد مرسی کی سزائے موت کی مذمت کرنے پر مصر کا پاکستان سے احتجاج

محمد مرسی کی سزائے موت کی مذمت کرنے پر مصر کا پاکستان سے احتجاج

قاہرہ : مصر کی حکومت نے پاکستان کی جانب سے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت پر مذمت کرنے پر پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا۔ مصری وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر محمد اعجاز کو طلب کرکے پاکستان کے بیان پر احتجاج کیا جب کہ وزارت خارجہ کے حکام نے واضح […]

پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

ممبئی : پاکستان سے سیریز کے لیے بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت پڑوسی ملک سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل […]

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

لاہور : مین آف دی میچ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بڑے ہدف کے خلاف زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا۔ ٹاپ ٹیم بھی ہوتی تو گھبرا جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ون ڈان سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کے ہیرو شعیب ملک کا […]

زمبابوین ٹیم 334 رنز بنا سکی، پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا

زمبابوین ٹیم 334 رنز بنا سکی، پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا

لاہور : قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 376 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو حاصل کرنے میں مشکلات کا شکار رہی۔ دونوں اوپنر بلے بازوں سکنر رضا اور وی سباینڈا نے ٹیم کو اچھی بنیاد فراہم نہ کی اور جلد آئوٹ ہوگئے۔ سکندر رضا 36 جبکہ وی […]

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

تحریر: مجیداحمد جائی دنیا میں کیا ہور ہا ہے۔؟ چھوڑیں پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔؟ کس کو خبر نہیں ہے؟ ہم کہاں سے چلے تھے اور کہاں آگئے ہیں۔ کیا ہونے چلا ہے ؟دوسے لمحے کیا ہو جائے گا۔ خوف وہراس ہر سو وحشی درندے کی طرح دندنا رہا ہے۔ ہر چہرہ اداس ہے۔ […]

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

تحریر :ایم ایم علی جس طرح حضرت انسان اس کائنات میں اشرف المخلوقات کا ررجہ رکھتا ہے اسی طر ح پرندے بھی اس کائنات کی خوبصورت مخلوق ہیں۔ اگر بات کی جائے پاکستان کی تو پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے لیکن اس کے علاوہ پاکستان میں تقریباً 786 قسم کے پرندے پائے جاتے ہیں […]

خوش آمدید سمیرہ

خوش آمدید سمیرہ

تحریر: نوید فاروقی سمیرہ عزیز آج کل پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ان کا آنا مثل بہار ہے۔ہم ارض مقدس سے آنے والی سعودی میڈیا پرسنیلٹی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔سمیرہ کو میں تقریبا بیس سال سے جانتا ہوں۔پچھلی بار جدہ گیا تو اس کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔کھلائے […]

یوم تکبیر 28 مئی

یوم تکبیر 28 مئی

تحریر: حبیب اللہ سلفی تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتوں […]

زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور : پاکستان میں چھ سال بعد کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کی جانب سے اظہر علی اور زمبابوین ٹیم کے کپتان چکمبورا نے ٹاس کیا۔ کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

تحریر : امتیاز شاکر میڈیا ورلڈلائن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پرہے اور پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے : عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے افرادی قوت انڈیکس سے متعلق جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی شاہین آج مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہو گیا۔ اب ہے ون ڈے کپتان اظہر […]

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

لاہور : زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان نے پی سی بی کی پوزیشن دنیائے کرکٹ میں بہت بہتر کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین نے جس طرح مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا اس پر سب کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت متحدہ عرب […]

سرائیکی صوبہ حقائق کیا ہیں۔۔

سرائیکی صوبہ حقائق کیا ہیں۔۔

تحریر: رانا عبدالرب ذوالفقار علی بھٹو کے دیرینہ رفیق اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غلام حسین کی طرف سے نومبر 1996ء میں ہمارے ایک قلم کار دوست ایم۔آر ملک کو پاکستان نیشنل کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ ملا۔یہ کانفرنس فرید پارک لاہور میں ہوئی۔کانفرنس کے روح رواں ایئر مارشل محمد اصغر خان تھے۔کانفرنس میں […]

را کی دہشت گردی کب تک۔۔۔؟

را کی دہشت گردی کب تک۔۔۔؟

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید مسائل و معاملات کتنے ہی پچیدہ اور مشکل کیوں نہ ہوں جب تشخیص درست اور سمت صحیح ہو تو مشکل ترین مسائل کو سلجھانا اور معاملات کو حل کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی پاکستان بھی اس وقت بہت سے مسائل کا شکار ہے جن میں سرفہرست دہشت […]

دشمن کو دندان شکن جواب

دشمن کو دندان شکن جواب

تحریر : محمد عتیق الرحمٰن قوموں کی زندگی میں ایسے نازک موڑ آتے ہیں جو قوموں کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک موڑ 28 مئی 1998ء کو پاکستانی قوم کی تاریخ میں آیا جس نے پاکستانی قوم کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی۔یہ وہ دن تھا جس نے دنیا […]

ڈائیری، اٹک سٹی

ڈائیری، اٹک سٹی

تحریر : ملک محمد ممریز قبلہ بانڈی گاؤں تربیلا روڈ پر مشر ق کی طرف ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں پر قبلہ بانڈی ڈیم بھی بنا ہو ا ہے ڈیم کے بالکل سامنے میر قریبی دوست چوہدری شوکت زمان ، چوہدری حیات ،چوہدری عمر حیات کا حجرہ ہے ۔حجرہ علاقہ چھچھ میں ڈیرے کو […]

PAT کا یوم تاسیس 20 مئی کو چیف کوآرڈئنیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گا

PAT کا یوم تاسیس 20 مئی کو چیف کوآرڈئنیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گا

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق یورپی ممالک میںPATکی بحالی اور تنظیمات کے قیام کے بعدPATکے حوالے سے تقریبات و سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ”قائد انقلاب،سربراہ پاکستان عوامی تحریک پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایات اور سر پرستی میںبرلن میں قائم منہاج القرآن میڈیا کوآرڈینیشن بیورو […]

سیٹھوں کی سازش

سیٹھوں کی سازش

تحریر : وسیم رضا بیس سال سے پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر میں کامیا بیاں سمیٹنے والے آئی ٹی ادارے ایگزیکٹ جس میں ہزاروں پاکستانی گریجویٹ بچے بچیاں کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں نیو یارک تائمز کی ایک سٹوری پر پاکستانی حکومت کا ردعمل انتہائی حیرت انگیز اور افسوس ناک ہے ، یہ […]

خوش آمدید سمیرہ

خوش آمدید سمیرہ

تحریر : افتخار چوہدری سمیرہ عزیز آج کل پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ان کا آنا مثل بہار ہے۔ہم ارض مقدس سے آنے والی سعودی میڈیا پرسنیلٹی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔سمیرہ کو میں تقریبا بیس سال سے جانتا ہوں۔پچھلی بار جدہ گیا تو اس کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا […]

مسلم لیگ ن بادالونا کے کائیے چلی میں 28مئی کو یوم تکبیر کی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ محمد خلیم بٹ

مسلم لیگ ن بادالونا کے کائیے چلی میں 28مئی کو یوم تکبیر کی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ محمد خلیم بٹ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے صدر محمد خلیم بٹ نے مسلم لیگ نون اسپین کے ایک اجلاس میں اعلان کیا کہ 28مئی کو بادالونا کے کا ئیے چلی میں 28مئی ’’یومِ تکبیر‘‘ کی تقریب کا اہتمام کر ے گی۔ جس میں کیک کا ٹنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم […]

آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں، پرویز رشید

آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا راستہ نقصان کا راستہ ہے اسی لئے اپنے بچوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ دہشت گردی نے […]

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس حوالے سے انھوں نے گذشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئرکی،ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی، عامر اس […]

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور : پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ مختار احمد دوسرے میچ کے بھی بہترین کھلاڑی قرارپائے اورانہوں نے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوین کپتان ایلٹن چگمبورا نے […]