پاکستان کے مشہور جادوگر عادل کی مری میں ایک خوبصورت تصاویر
اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان کے مشہور جادوگر عادل کی مری میں ایک خوبصورت تصاویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72
اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان کے مشہور جادوگر عادل کی مری میں ایک خوبصورت تصاویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72
منڈی بہاوالدین: پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق محمود ساہی، سابق ناظم خالد محمود ساہی، سابق ناظم اختر محمود ساہی اور ساجد محمود ساہی کی اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف عوام کی مقبول […]
کابل : وزیراعظم محمد نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر حکام کے ہمراہ کابل پہنچے اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل بھی موجود تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں منظم دھاندلی سامنے آگئی اب اس کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا اور کمیشن جو بھی فیصلہ دے گا ہم اس کو آنکھ بند کرکے قبول کر لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]
لندن : کشمیری اپنے حق خوداریت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 14 سال سے کشمیری بندوق کو چھوڑ کر آزادی کی پر امن جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے کشمیر میں بربریت میں اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق […]
ممبئی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]
کابل : چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن اور پاکستان کے دشمن افغانستان کے دشمن ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی […]
اسلام آباد : متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور محمد قرقاش نے یمن بحران پر غیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انور محمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں […]
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کراچی میں ایئر ڈیفنس ریجن کا دورہ کیا اور ایف ایم 90 میزائل کا عملی مظاہرہ دیکھا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کی کاوشوں کو سراہا اور نئے سسٹم کے تربیتی معیار کی […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے پاکستان میں سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی انگلینڈ الیکشن میں ہار کی صورت میں سامنے آیا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے ایک مشترکہ بیان میں […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) گورنر پنچاب کا حلف ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض پاپا پاکستان مسلم لیگ ن ہاوس فرانس میں منعقد ہوا۔ جس میں پارٹی کے […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) گورنر پنچاب کا حلف، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے مبار ک باد، تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض پاپا پاکستان مسلم لیگ ن ہاوس فرانس میں منعقد ہوا جس میں پارٹی […]
بحرین (زاہد شیخ) دنیا بھر میں یوم مئی کے حوالے سے پاکستان کلب بحرین میں بھی ” محنت کشوں کا عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا شاندار اہتمام کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے قاری محمد عمر نے کیا جبکہ نظامتی فرائض شاہد محمود اورطارق محمود نے ادا کئے […]
فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد، میڈیا ایڈوائزر ایم اے صغیر اور خزانچی صوفی سرفراز نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بھی آصف زرداری ہی چلا رہے ہیں۔ کبھی […]
کراچی : شاہ فیصل میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد جاری بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز قیام امن کے لیئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان رینجرز پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین […]
اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سیاسی اور کاروباری شخصیت اٹلی کا دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز واپس پاکستان پہنچ گئے لاہور ائیرپورٹ پر ان کے عزیزوں و اقارب نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اٹلی اور ڈنمارک میں ان کے اعزاز میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا سوشل میڈیا پر شیخ بابر […]
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان […]
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔ وزارت خارجہ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نےبھارت کو بارہا یہ باور کرایا ہے کہ وہ اس […]
اٹلی (آفتاب احمد) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینر رہنما باسط محمود تارڑ نے گذشتہ روز اٹلی کے شہر بریشیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے منڈی بہاوالدین میں تبدیلی کی ھوا چل چکی ہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چودھری طارق تارڑ کی حلقہ 108این اے سے جیت مقدر بن چکی ہے […]
فرانس (سمن شاہ) پاکستان عوامی تحریک فرانس محترم علامہ حسن میر قادری کو فرانس آمد پر خوش آمدید کہتی ہے جن کو منہاج القران فرانس کے ڈائریکٹر کے طور پر قائد محترم ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ذمہ داری سونپی ہے ۔۔۔۔۔ ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ پاکستان عوامی تحریک فرانس Post Views – پوسٹ […]
لوئر دیر : خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لوئر دیر سے خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]
کراچی : بھارتی ذرائع ابلاغ نے امریکی کانگریس کی ایک اندرونی رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا پاکستان کو 14 لڑاکا طیارے، 59 فوجی ٹرینر جیٹ اور 374 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرے گا۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے ساتھ ہی اوباما انتظامیہ پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گی۔ افغانستان اور […]
اسلام آباد: مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا جب کہ اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ […]