counter easy hit

پاکستان

”ڈار صاحب کے قانونی ڈالر”

”ڈار صاحب کے قانونی ڈالر”

تحریر: نجیم شاہ یوں تو پاکستان کا ماضی سیاسی نونک جھونک اور سیاسی چھین جھپٹ سے لبریز ہے، مگر کچھ عرصہ سے عمران خان اور اسحاق ڈار کے درمیان دلچسپ نونک جھونک کا سلسلہ شروع ہے۔ عمران خان پہلے اپنے جلسوں میں ڈار صاحب کی اس کنفیشن کا ذکر کرتے تھے جس میں انہوں نے […]

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر […]

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے، 6 ججز کی مدت میں ایک سال کی توسیع جب کہ 3 ایڈیشنل ججز کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے 2 ججز کو مستقل کرنے کی […]

کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی

کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی

تحریر: ندا حسنین دنیا ئے کرکٹ میں پاکستانی شاہین اپنی منفرد کارکردگی کے باعث ایک نمایاں اور اہم مقام رکھتے ہیں، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گیارہویں عالمی کپ کا آغاز ہو چکا ہے، ذرا عالمی کپ کی تاریخ کو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے کھنگالتے ہیں،1975ء کے پہلے عالمی کپ […]

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

تحریر : عقیل قادر ناروے کی معروف ادبی شخصیت محمد نواز جنجوعہ جامی سے گذشتہ دنوں ایک مختصر سی ملاقات ہوئی جو تعارفی نشست میں تبدیل ہو گئی جنجوعہ پروقار شخصیت اور بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ہیں گوجرانوالہ ایک گائوں نئی آباد ی مہلو والامیں پیدا ہوئے اور گریجویشن تک تعلیم پاکستان میں […]

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے : ملیحہ لودھی

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے : ملیحہ لودھی

نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں ذمہ داریاں سنبھال لیں، کہتی ہیں پاکستان کے خلاف منفی پرو پیگنڈا کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہیں۔ ملیحہ لودھی نے […]

مدرآف پی ٹی آئی کہلوانے کا کسی کو حق نہیں ہے۔چوہدری منور جٹ

مدرآف پی ٹی آئی کہلوانے کا کسی کو حق نہیں ہے۔چوہدری منور جٹ

پیرس ۔ نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منور جٹ نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انساف کا کارکن ہوں میری حق میں قصیدہ گوئی لکھنے کو کسی کو کوئی حق نہیں میں ان آدمیوں سے نہیں جس کو قصیدہ گوئی سے بے وقوف بنانے کی کوشش کی جائے […]

حرام حلال اور مسلمان

حرام حلال اور مسلمان

تحریر : میر افسر امان بھلا ہو وزارت سائنس کا کہ اُس نے ہمت کر کے پاکستانیوں کو مطلع کیا کہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی ٢٣ حرام اشیاء پاکستان میں فروخت کی جا رہیں ہیں۔جس میں چپس، دہی، پیزا کنور چکن، سلیما سوپ، کپ اے سوپ، ٹیلپ چکن، جمی پیزا، فروٹ کاکٹل اور چکن […]

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب […]

بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر 3 مارچ کو پاکستان آئینگے، دفتر خارجہ

بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر 3 مارچ کو پاکستان آئینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ کا دورہ پاکستان 13 فروری کے پاک بھارت وزرائے اعظم رابطے کا تسلسل ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ کے مطابق بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر اپنے پاکستانی دورے کے دوران پاکستانی ہم […]

دبئی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی

دبئی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی

دبئی (یس ڈیسک) دبئی کی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی، آئندہ دو روز میں پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ دبئی کی عدالت نے عزیز بلوچ کو پاکستان لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے تمام قانونی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد […]

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

تحریر: اختر سردار چودھری ۔ کسووال کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے۔ بلوچستان دوسرے صوبوں کی طرح ادبی حوالوں سے کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ کوئٹہ سنٹر کے پروگرام دوسرے صوبوں کی طرح بے حد پسند کئے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ کچھ شہر بلکہ ملک کا ہر صوبہ نعمت خداوندی کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی […]

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

تحریر : عاصمہ عزیز حادثات ہر انسان کی زندگی میںنہ ختم ہونے والے اور مختلف اثرات چھوڑتے ہیں۔ کسی کی زندگی میں پیش آنے والے حادثات غموں کے گہرے بادل اور زخموں کے نشانات چھوڑ جاتے ہیں توکسی دوسرے کی زندگی میں یہی حادثات ان سے بچنے کے لئے آگاہی کے در وا کردیتے ہیں۔ […]

ہارس ٹریڈنگ

ہارس ٹریڈنگ

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر آجکل پورا ملک گھوڑوں کی ہنہناہٹ سے گونج رہا ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے علاوہ سیاسی جماعتوں میں بھی ”گھوڑے”ہی زیرِبحث ہیں اور ہم لکھاریوں کے ہاتھ ایک ایسا ”چَٹ پٹا” موضوع لگ گیا ہے جس پراب ڈھیروں ڈھیر کالم لکھے جاتے رہیںگے ۔ ہارس ٹریڈنگ پرتو ہم بعد میں بات […]

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

ابوظہبی (یس ڈیسک) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے اور نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ابوظہبی میں جاری دفاعی نمائش میں پی این ایس مددگار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک […]

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، کیری

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، کیری

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں سانحہ پشاور کے بعد پاکستان نے انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی کا عزم کر لیا ہے۔ دہشت گرد گروپوں کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، جان کیری نے واشنگٹن میں کانگریس کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا کہ سانحہ […]

فہم قرآن و سنہ پروگرامز

فہم قرآن و سنہ پروگرامز

تحریر: میرافسر امان فہم قرآن, سنہ ,پروگرامز,اللہ,زبان ,پاکستان ,جماعت اسلامی اللہ تعالی نے پروفیسر عرفان صدیقی صاحب کو قرآن اور سنت کو عام فہم زبان میں سمجھانے کا جو ملکہ عطا کیا ہے وہ منفرد ہے۔ بقول ان کے وہ یہ کام تقریباً ٢٥ سال سے پورے پاکستان میں کر رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے […]

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

تحریر:علی عمران شاہین ”میرا خاندان سمجھوتہ ایکسپریس میں ہی مر گیا، ہماری حکومت ہمارے لئے مر چکی ہے، باتیں سب نے کیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میری بیٹی، میرا داماد، میرے نواسوں اور نواسی کی قبریں بھی پانی پت میں بنا دی گئیں۔ میں وہ جگہ دیکھنے کو ترس گئی ہوں، میں نے بھارتی […]

مال مفت دل بے رحم

مال مفت دل بے رحم

تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں کرپشن اور چور بازاری اب اتنی عام ہو چکی ہے کہ جس دن کمیشن لیتے ہوئے، سفارش کرواتے ہوئے اور لین دین کی باتیں کرتے ہوئے نہ سنیں تو بے چینی سی ہونے لگتی کہ سیاستدانوں نے آج ہمارے ملک کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے اور حالات بھی […]

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور (یس ڈیسک) کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الا احسن نے کی۔ درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے لیے ذاتی پسند، ناپسند کے تحت اور میرٹ کے برعکس ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ قومی […]

دوہرا معیار تعلیم

دوہرا معیار تعلیم

تحریر : مجید احمد جائی دنیا میں جتنے بھی ترقی یافتہ ملک ہیں ،ان کی ترقی کی بنیادی وجہ ”تعلیم ”ہے۔جس ملک کی شرح خوانداگی کم ہے وہ کبھی ترقی کی بلندیوں کو چھو بھی نہیں سکتے۔ابھی تک کی بات لگتی ہے مشرقی پاکستان کو الگ ہوئے اور آج تعلیمی مقابلے میں سب سے سبقت […]

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، طالبان پر دباؤ کم کرنے کے لیے بھارت مشرقی سرحد پر پاکستان کو مصروف کر رہا ہے، پاکستان بھارت کو اس کی زبان میں سمجھا بھی سکتا ہے اور عالمی فورم […]

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس […]