counter easy hit

پاکستان

زندگی گزارنے کا نیا ڈھب

زندگی گزارنے کا نیا ڈھب

تحریر : ممتاز ملک ہم لوگوں نے اپنی زندگیوں کو سات پشتیں سنوارنے کی فکر میں ہی اپنی اکلوتی جان کو عذابوں میں گرفتار کر لیا ہے. اپنے اس پہلے اوراکلوتے سیاحتی دورے نے ہمیں سکهایا کہ ہمارا دین ہمیں کم میں خوش رہنے اور کل کی فکر الله پرچھوڑنے کا جو درس دیتا ہے۔ […]

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں میک اے وش فاؤنڈیشن کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے شعیب کی پاک فوج میں سپاہی بننے کی خواہش پوری کر دی گئی۔ کمسن شعیب کو ایک دن کے لئے سپاہی بنایا گیا۔ شعیب نے بطور سپاہی ایک دن ملیر کینٹ میں فوجی جوانوں کے ہمراہ گزارا۔ […]

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

ڈسکہ (یس ڈیسک) کم عمری میںنشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 1951 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے 1968 میں سینٹ پیٹرک اسکول سے سینئر کیمبرج کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان […]

بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان آسکتے ہیں، سرتاج عزیز

بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان آسکتے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہےکہ پاک بھارت مذاکرات کے لیے بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ پاکستان کادورہ کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ یہ دورہ اگلےمہینے […]

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔ پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے […]

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

پشاور (یس ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کل صبح اسپتال سے فارغ کردیا […]

بڑ بولا بھی کہیں جیتا کریں ہیں؟

بڑ بولا بھی کہیں جیتا کریں ہیں؟

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کی ساری قوم ہندوستان کی شکست کی دعائیں کر رہی تھی۔ ہمارے میڈیا نے بھی ساری قوم کو اس طرف لگا دیا تھا۔ کیونکہ ہمارا مقابلہ ایک ایسے شاطر دشمن کی ٹیم سے تھاجو ہمیں کبھی بھی سکون کی نیند سونے نہیں دیتا ہے۔ہندوستان ہمارا روائتی دشمن اُس […]

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

تحریر : علی عمران شاہین یادش بخیر، بھارت نے ایک بار پھر حسب معمول اور حسب توقع پاکستانی دریائے چناب پر اپنے ان چار ڈیموں کے نقشے اور ڈیزائن تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ہے جو وہ وہاں بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا […]

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط […]

سزائے موت کا قانون

سزائے موت کا قانون

تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]

کشمیر شہہ رگ پاکستان

کشمیر شہہ رگ پاکستان

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان ہمیشہ اس اصولی مؤقف پر قائم رہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ی عوام کو حق خودارادیت کے مطابق حل کیا جا ئے ۔ 1947 سے آج تک کشمیری اپنا حق آزادی مانگ رہے ہیں آزادی کی جدوجہد اسی روز شروع ہوگئی تھی […]

کیا ممکن ہے ؟

کیا ممکن ہے ؟

تحریر: الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بناہوا ہے آج تھانے خوف کی […]

کارنیوال

کارنیوال

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل ریو ڈی جینیرو جیسا ٹریڈیشنل تو نہیں لیکن اس سے کم بھی کولون کارنیوال نہیں ہوتا ہر سال گیارہ نومبر کو گیارہ بج کر گیارہ منٹ اور گیارہ سیکنڈ پر اس تہوار کا شاندار افتتاح کولون کے مئیر کی موجودگی میں تقریباً ستر ہزار افراد سے ہوتا ہے یہ تہوار تقریباً ساڑھے […]

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ ٹاکرے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیم پاکستان بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہاکہ کہا ہے کہ پوری قوم اپنی ٹیم کی کامیابی […]

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی والدہ رضائے الہٰی سے ان کے درمیان نہیں رہیں لیکن […]

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے […]

سینیٹ الیکشن میں سیاسی گٹھ جوڑ

سینیٹ الیکشن میں سیاسی گٹھ جوڑ

تحریر : مہر بشارت صدیقی الیکشن کمیشن نے 5 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا اترنے کے حوالے سے نادرا، احتساب بیورو، ایف بی آر سمیت 10 مختلف اداروں سے چھان بین کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستور پاکستان کے […]

قیام پاکستان اور خواب

قیام پاکستان اور خواب

تحریر۔روہیل اکبر پیپلز پارٹی کے ناراض جیالے اور سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کچھ عرصہ قبل بھی اسی طرح متحرک ہوئے تھے جس طرح آجکل وہ اپنے دوستوں کی نیند حرام کرنے لگے ہوئے ہیں انکے مخالفین انہیں مختلف نام بھی دے رہے ہیں مگر اس سے قطع نظر کہ انکے خلاف کون کیا […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) محبت کے اظہار کا دن ویلنٹائن ڈے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے 14فروری کو لوگ اپنے پیاروں سے محبت وعقیدت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کو پھول اور مختلف تحائف دیتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروری کا آغاز ہوتے ہی بیکریوں پر مختلف […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا انداز ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا انداز ملیحہ لودھی

تحریر: محمود احمد خان لودھی دنیا کی کامیاب، محنتی اور بااثر خواتین میں ایک نام پاکستانی بھی ہے اور یہ نام ہمارے نزدیک اس لئے زیادہ قابل توجہ اور قابل احترام ہے کہ متذکرہ ہستی برسوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہے اور اہم ترین اداروں کی ذمہ داریاں سونپی جانے پر بھی آپ نے […]

ویلنٹائین ڈے

ویلنٹائین ڈے

تحریر ۔ صاحبزادہ عتیق الر حمن مغرب کا یوم عاشقاں(Valentine Day) اور مغربی تقلید میں اندھی قوم، تاریخ و حقیقت اور شاید میری قوم کو شرم آجائے۔ مغرب کے ویلنٹائین ڈے اور مغربی تقلید میں اندھی پاکستانی قوم میں ہر سال ویلنٹائین ڈے کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے ہم نے یورپ کے ممتاز شاعر […]

سانحہ مسجد امامیہ ننگی دہشت گردی ہے ،حامد موسوی

سانحہ مسجد امامیہ ننگی دہشت گردی ہے ،حامد موسوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد ملتِ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے حیات آبادپشاور کی جامع مسجد و امامبارگاہ امامیہ میں خود دھماکوں اور فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے ننگی دہشتگردی قراردیا ہے ۔ایک بیان میں انہوںنے نمازیوں کی شہادتوں پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

یاد رفتگان سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم

یاد رفتگان سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم

تحریر : چوہدری محمد رفیق بھمبر آزاد کشمیر آزاد کشمیر کے سینئر اور بزرگ سیاستدان پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی راہنما سابق سینئر وزیر ہر دلعزیز عوامی راہنما چوہدری صحبت علی جن کی آج 14 فروری کو دوسری برسی منائی جا رہی ہے سینئر پارلمینٹرین چوہدری صحبت علی اپنے دور کے ان اہم سیاسی زعما […]

بیاد چوہدری صحبت علی مرحوم

بیاد چوہدری صحبت علی مرحوم

تحریر : چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ با رب ! وہ صورتیں اب کس دیس میں بستیاں ہیں جن کے دیکھنے کو اب آنکھیں ترستی ہیں عظیم لوگ مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ان کی خدمات اور کارنامے انہیں ہمیشہ زندہ رکھتے ہیں انہیں عظیم لوگوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے با نی را […]