By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 accident, aircraft, Destroyed, killed, Maryam, Pakistan Air Force, pilot, تباہ, حادثے, شہید, طیارہ, مریم, پائلٹ, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا ایف 7 پی جی طیارہ کندیاں میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ مریم شہید ہو گئیں۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن اور آج پاکستان کی بہادر پائلٹ بیٹی مریم شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئی۔ مریم کو پاکستان کی پہلی خاتون شہید پائلٹ […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 Ali Imran Shaheen, enemy, mosque, Pakistan Air Force, terrorists, دشمن, دہشت گردوں, علی عمران شاہین, مسجد, پاک فضائیہ کالم

تحریر: علی عمران شاہین 18 ستمبر کی صبح پشاور میں پاک فضائیہ کے ایک بیس پر 14 دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے نماز فجر کا وقت منتخب کیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ اس وقت انہیں اپنے مذموم عزائم میں زیادہ بہتر کامیابی مل سکتی ہے۔ حملہ آور فضائی اڈے کے اندر […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 Army, attack, camp, captain, pakistan, Pakistan Air Force, Peshawar, security, حملہ, سیکیورٹی, فوج, پاک فضائیہ, پاکستانی, پشاور, کیمپ, کیپٹن کالم

تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستانی فوج کے ترجمان کاکہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواکے دارالحکومت کے نواح میں واقع پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پرحملے میں ٢٦ سیکیورٹی اہلکاروںسمیت ٣٠ افرادشہیدہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں ١٣ حملہ آوربھی مارے گئے۔منصوبہ افغانستان میںبنااوروہیں سے کنٹرول کیاگیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 injured, pakistan, Pakistan Air Force, Shaheed, Shooting, tragedy, زخمی, سانحہ, شہید, فائرنگ, پاک فضائیہ, پاکستان کالم

تحریر: نعیم الرحمان شائق جمعۃ المبارک کے بابرکت دن کو پاکستان میں ایک اور سانحہ ہوا پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 29 زخمی ہو گئے ۔ جب کہ دوسری طرف 13 حملہ آور ہلاک کر […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 pakistan, Pakistan Air Force, people, Peshawar, terrorism forces, United, افواج پاکستان, دہشت گردی, قوم, متحد, پاک فضائیہ, پشاور کالم

تحریر: محمد شاہد محمود پشاور میں پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کی سیاسی اور مذہبی رہنمائوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور شہیدوں کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں دہشت گردی جیسی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم خوفزدہ نہیں ہو گی اور […]
By Yes 2 Webmaster on September 9, 2015 Army, crash, Lieutenant, Mastung, Pakistan Air Force, pilot, quetta, safe, فوج, لیفٹیننٹ, محفوظ, مستونگ, پائلٹ, پاک فضائیہ, کریش, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

مستونگ : پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون پی جی کوئٹہ میں دوران پرواز انجن میں آگ لگنے سے گر کر تباہ ہو گیا۔ پاک فضائیہ کے ترجما ن کا کہنا ہے حادثہ میں پائیلٹ محفوظ رہا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں مستنوج کے قریب پاک فوج کا ایف سیون پی جی […]
By Yes 1 Webmaster on September 6, 2015 aggression, enemy, head, islamabad, Operation, Pakistan Air Force, اسلام آباد, آپریشن, جارحیت, دشمن, سربراہ, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on August 20, 2015 anniversary, martyr pilots, Pakistan Air Force, Rashid Minhas, برسی, راشد منہاس, شہید پائلٹ, پاک فضائیہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کم عمری میں نشان حیدر پانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس کی آج 44ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر کسی کسی کو ملتا ہے، مگر قوم کے سپوت راشد منہا س نے یہ اعزاز کم عمری میں ہی پا لیا۔ راشد مہناس […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 destroy pilot, Pakistan Air Force, safe, supportive, Swabi, training plane, تباہ, تربیتی طیارہ, صوابی, محفوظ, معاون, پائلٹ, پاک فضائیہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

صوابی : صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ اور معاون حادثے میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اس کے انجن میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے طیارے کو کنٹرول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 Actress, anniversary, birthday, Meera, years, اداکارہ, برس, تباہ, تربیتی طیارہ, سالگرہ, صوبائی, منائی, میرا, پاک فضائیہ, گر شوبز

لاہور : یہ بات کون نہیں جانتا کہ صنف نازک عمر کے معاملے میں ذرا حساس طبیعت کی مالک ہوتی ہیں لیکن اگر وہ میرا ہوں تو وہ عمر کے بارے میں پوچھے گئے بالواسطہ یا بلاواسطہ سوال پر فوراً برا مان جاتی ہیں۔ اداکارہ میرا نے لاہور میں اپنی سالگرہ منائی۔ سالگرہ کے ساتھ […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 Air Chief Marshal, determined, Pakistan Air Force, Sohail Aman, World Air Force, ائیر چیف مارشل, دنیا, سہیل امان, فضائیہ, پاک فضائیہ, پرعزم اہم ترین, مقامی خبریں

سرگودھا (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کودنیا کی بہترین فضائیہ بنانےکے لئے پرعزم ہیں۔ سرگودھا میں پاک فضائیہ کے سابق سربراہاں اور اعلیٰ قیادت کے اعزازمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 destroy, falling, Mirage aircraft, Pakistan Air Force, sunmyany, تباہ, سونمیانی, میراج طیارہ, پاک فضائیہ, گر کر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اسی دوران سونمیانی کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 armed, end, forces, head, Pakistan Air Force, Success, terrorism, war, اختتام, افواج, جنگ, دہشت گردی, سربراہ, مسلح, پاک فضائیہ, کامیابی اہم ترین, مقامی خبریں

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 Air Force, bombing, destroy, khyber, killing, security, terrorists, weapons, اسلحے, بمباری, تباہ, خیبر ایجنسی, دہشت گرد, سیکیورٹی, پاک فضائیہ, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 30 دہشت گرد ہلاک جب کہ اسلحے کے 2 ذخیرے بھی تباہ ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 eight years, height, Ibrar Haider, Pakistan Air Force, Pakistan Day, parade, preparing, آٹھ سال, تیاریاں, عروج, پاک فضائیہ, پریڈ, یوم پاکستان کالم

تحریر: ابرار حیدر یوم پاکستان کے موقع پر23مارچ کو آٹھ سال بعد اسلام آباد میں پریڈ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔شہریوں میں جوش و خروش ،جذبہ پایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے یوم پاکستان کی مشترکہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے سلسلہ میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Air Force, Eagle AWACS aircraft, including, Karakorum, Squadron Four, ایگل اواکس طیارہ, سکوارڈن فور, شامل, قراقرم, پاک فضائیہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) فضا میں اپنے ٹارگٹ کو دور سے ہی دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے قراقرم ایگل اواکس کو کراچی میں رنگا رنگ تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے حوالے کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی بھی دی۔ اس […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 meeting, Nawaz Sharif, Pakistan Air Force chief, Prime Minister, Tahir Rafique Butt, سربراہ, طاہر رفیق بٹ, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان ائیر فورس کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن فنڈ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات […]