counter easy hit

پرفارم

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا۔ سفارش اورپیسے سے کام تومل جاتا ہے لیکن اسکرین پر پرفارم کرنا کوئی آسان بات نہیں۔ ایسی اداکارہ کا عوام کو بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ اس بارے میں امریکا سے فون پربات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ کراچی […]

علی ظفر طویل عرصے بعد کوک سٹوڈیو میں پرفارم کریں گے

علی ظفر طویل عرصے بعد کوک سٹوڈیو میں پرفارم کریں گے

لاہور : گلوکار علی ظفر ایک طویل عرصے کے بعد کوک سٹوڈیو میں پرفارم کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ میں کوک سٹوڈیو سیزن 8 میں پرفارم کروں گا۔ اس سے قبل میں کوک سٹوڈیو کے سیزن ون اور ٹو میں اللہ ہو، یار ڈھاڈی ناہیں رے ناہیں اور داستان عشق جیسے ہٹ آئٹم پرفارم […]

قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

لاہور : پاکستان میں 6 سال بعد عالمی کرکٹ کی واپسی پر رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں ملک کے نامور گلوکار عینی، علی ظفر اور شہزاد رائے اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ پاکستان کے ویران میدان آباد ہونے کی خوشی میں قذافی سٹیڈیم میں معروف گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس […]

بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک میں پرفارم کرینگے

بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک میں پرفارم کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک 2015ء میں اکٹھے پرفارم کریں گے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں 23مئی سے میگا فیشن ویک شروع ہورہا ہے جس میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان ، علی عظمت ، ابرارالحق ، مہوش حیات ، عائشہ عمر، مسکان خان ، […]

اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی

اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار نکیل ایڈوانی کیث نئی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق جیکولین نے سلمان خان کی پرسنل ریکوسٹ پر یہ گانا کرنے پر رضامندی دی۔ انیس سو تراسی میں بننے والی فلم ہیرو کے اس ری میک کے […]

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار کمل ہاسن کی بیٹی اداکارہ شروتی ہاسن نئی فلم ’’ میں گبر‘‘ میں بطور گلوکارہ بھی اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے تیار ہیں اور وہ فلم میں اپنے مقابل ہیرو اکشے کمار کے ساتھ اپنے ہی گائے ہوئے گانے پر پرفارم کریں گی۔ سال رواں کے […]

عامر خان دنگل میں ریسلر کا کردار پرفارم کریں گے

عامر خان دنگل میں ریسلر کا کردار پرفارم کریں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان نئی فلم ’’دنگل ‘‘ میں چار بیٹیوں کے والد ریسلر کا کردار کریں گے۔ تھری ایڈیٹس میں طالبعلم، دھوم تھری میں چور اور پی کے میں خلائی مخلوق، مسٹر پرفیکشنسٹ ہر فلم میں الگ انداز میں نظر آتے ہیں۔ عامر خان نئی فلم میں چار بیٹیوں کے […]

گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتے ہوئے نیچے گر پڑیں

گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتے ہوئے نیچے گر پڑیں

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتی سٹیج سے نیچے جا گریں۔ چھپن سالہ گلوکارہ میڈونا برٹ ایوارڈ کے دوران اپنی آواز کا جادو جگا رہی تھیں کہ ان کا گاؤن دیگر فنکاروں کے پاؤں میں پھنس گیا اور گلوکارہ الٹی نیچے جا گری تاہم میڈونا نے فوری اٹھ کر اپنی […]

سانحہ پشاور، صدمے کے باعث پرفارم نہیں کرسکا:علی ظفر

سانحہ پشاور، صدمے کے باعث پرفارم نہیں کرسکا:علی ظفر

کراچی (یس ڈیسک) نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ بہت بڑا سانحہ تھا، وہ اس کی وجہ سے کافی عرصہ پرفارم بھی نہیں کر پائے۔ ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ 16 دسمبر کو وہ لاہور میں تھے جب انہیں سکول پر حملے […]

بھارتی گلوکار میکا سنگھ آئندہ ماہ لاہور میں پرفارم کرینگے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ آئندہ ماہ لاہور میں پرفارم کرینگے

لاہور (یس ڈیسک) بھارت کے معروف گلوکار میکا سنگھ کے آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے میوزک کنسرٹ کی ٹکٹ کی قیمت آسمان کو چھونے لگیں۔ 5 ہزار سے 15ہزار تک فی ٹکٹ قیمت ہونے کے باوجود لاہور ہی نہیں بلکہ دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے بھی میوزک کنسرٹ میں شرکت کے لیے آرگنائزرز […]