لاہور ،ایف آئی اے کی ٹیم کا پرنٹنگ پریس پر چھاپہ
لاہور……..لاہور میں ایف آئی اے نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی پاسپورٹ ،مہریں اور دیگر دستاویزات برآمد کر لیں ۔ایف آئی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر گوالمنڈی کے علاقے میں ایک پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا۔کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹوں کے ساتھ مہریں اور دیگر دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔ایف آئی […]