تھوک مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں پرچون ریٹ لسٹ سے زیادہ ہوجانے کے باعث ضروری ہوگیاہے
لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )تھوک مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں پرچون ریٹ لسٹ سے زیادہ ہوجانے کے باعث ضروری ہوگیاہے کہ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع گجرات کا اجلاس بلاکر قیمتوں کا جائزہ لے کر ریٹ لسٹوں کو ازسرنومرتب کریں ،ان خیالات کا اظہارنائب صدرکریانہ ایسوسی ایشن […]