فلم کا ٹائٹل چوری کرنیکا الزام ،پریانکا چوپڑاکیخلا ف مقدمہ دائر
پنجابی فلموں کے ہدایت کار تلویندر راٹھور نے اداکارہ پر ٹائٹل چوری کرنے کا الزام لگایا ممبئی (یس اُردو)بھارتی ہدایت کار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی پنجابی فلموں کے ہدایت کار تلویندر راٹھور نے پریانکا چوپڑا اور ان کے پروڈکشن ہاوس کے خلاف […]