پریانکا چوپڑا شادی کرکے زیادہ بچوں کی ماں بننے کی خواہشمند
کسی سے اسکی دولت کی وجہ سے شادی نہیں کرونگی ، مجھے رشتے بیحد عزیز ہیں:اداکارہ ممبئی(نیٹ نیوز)بالی و وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کامیابیوں کا گراف بڑھتا چلا جارہا ہے ،ایک انٹرویو میں پریانکا نے اپنی ذاتی زندگی خاص کر شادی اور لائف پارٹنر کے حوالے سے کھل کر خیالات کا اظہار […]