پریس کلب سرائے عالمگیر میں ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونانیک شگون ہے،ڈاکٹر تصور حسین مرزا
پوران ( نمائدہ خصوسی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں سیئنر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونانیک شگون ہے، ڈاکٹر حاجی محمد خلیل صحافتی دنیا میں ایک ہیرا ہے ، جو لوہا پتھر ان سے ملے گا وہ بھی ہیرا ہی بنے […]