یکم فروری سے ڈیزل پر50 فیصد،پیٹرول پر34 فیصد ٹیکس
اسلام آباد……پیٹرول کی قیمت پر ٹیکس ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا۔ یکم فروری سے عوام ڈیزل پر دیں گے 50فیصد ٹیکس، یعنی ڈیزل کی آدھی رقم 37 روپے 57 پیسے ٹیکس ہوگا،جبکہ پیٹرول پر دیں گے 34فیصد ٹیکس ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پچھلے تین ماہ میں 27 فیصد گری،جب کہ پاکستان میں […]