counter easy hit

پشاور

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر 18 دسمبر کو پشاور سمیت خیبر پختونخوا بند کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ عمران خان کی کال پر دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی 18 دسمبر کو بند کرنے کے لیے تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]

قبضہ گروپ

قبضہ گروپ

تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے تو کہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہو گیا تھا لیکن کوئی مشورہ دے سکتا ہے ہم کیا کریں۔ کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔ […]

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

پشاور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بیرونی دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سے خطرات لاحق ہیں اور اگر موجودہ مسائل کا مذاکرات سے حل نہ نکالا گیا تو عوام کے پاس جانا پڑے گا۔ پشاورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت […]

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیاہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تینوں ملاقاتیں چوہدری نثار کی اپنی درخواست پر ہوئیں، چوہدری نثار عمران خان پر زور دیتے رہے کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے اپنا دھرنا جاری […]

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ لطیف آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسے کا منتظم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں لطیف آباد کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر پیر مسرت شاہ نامی شخص مارا گیا۔ مقتول ایک مدرسے […]

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، اس مہم کے دوران 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کیلئے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ شہر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ […]

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ان سے جو بات منسوب کی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں درحقیقت وہ 14 اگست کے بعد وزیر داخلہ سے ملے ہی نہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ درحقیقت ان کی وفاقی وزیر داخلہ سے […]

1 8 9 10