counter easy hit

پمز

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نرس کے زخمی ہونے کے واقعے پر پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پمز کا رقبہ وسیع ہے، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ 22 سالہ نرس نرسنگ میں تیسرے سال کی طالبہ […]

پمز سے اغوا ہونے والے نومولود کا کچھ پتا نہ چلا

پمز سے اغوا ہونے والے نومولود کا کچھ پتا نہ چلا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسلام آباد سے 9 جنوری کی رات اغوا کیے گئے نومولود کاابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ بےبس لواحقین احتجاج کے ساتھ منتیں بھی کررہے ہیں۔ کہتے ہیں اسپتال سے خالی گود نہیں لوٹیں گے۔ تحقیقات کہاں تک پہنچی ؟؟۔ نومولود کی پھوپھی ناظمہ کے مطابق بھائی کا فون […]

پمز سے اغوا کیا جانے والا نومولود بازیاب نہ کرایا جا سکا

پمز سے اغوا کیا جانے والا نومولود بازیاب نہ کرایا جا سکا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسلام آباد سے جمعے کی رات کو اغوا کیا جانے والا نومولود ابھی تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ مبینہ اغوا کار کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ غم سے نڈھال والدین کو انجانے خدشے ایک لمحہ بھی چین سے بیٹھنے نہیں دیتے۔ کہتے ہیں کہ سارے لوگ اسپتال سے […]

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل ہوا ہے، ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق 41 سال کے سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے پاکستان واپس آئے۔ شتبہ مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ طبی عملے اور ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی اقدامات اٹھائے […]