لاہور ، پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور اقدامات غیر قانونی قرار
لاہور ….لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور اس کے 2012ء کےتمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کیخلاف ڈھائی سو سے زائد درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مختصر فیصلہ سنایا ، سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ اتھارٹی کی تشکیل […]