پنجاب میں کرایوں میں کمی، مسافر غیر مطمئن
لاہور…….پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کر دی، تاہم مسافر مطمئن نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں زیادہ کمی ہونی چاہیے تھی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے کرایوں میں کمی کے لیے ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کیے، جو کامیاب […]