‘پنجاب پولیس پر لوگوں کو اعتماد نہیں، الیکشن کیلئے فوج کو آنا چاہیے’
عمران خان نے کہا ہے کہ نون لیگ دھاندلی کے علاوہ الیکشن نہیں جیت سکتی ۔ ڈھائی ارب کے فنڈز جاری کرنے پر الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو نوٹس جاری کیوں نہیں کیا۔ لودھراں: (یس اُردو) عمران خان کا لودھراں پہنچنے پر کارکنوں نے کیا استقبال بھنگڑے ڈالے ، نعرے لگائے اور پھولوں کی […]