پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور مری سمیت کئی شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہورمیں بوندا باندی نے حبس کچھ دیر کیلئے ٹال دیا، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) کئی روز کی گرمی کے بعد گوجرانوالہ میں گھنگھور گھٹائیں چھائیں اور چھم چھم مینہ […]