counter easy hit

پنجاب

مودی کی اچانک پاکستان آمد

مودی کی اچانک پاکستان آمد

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ہندو بنیے کی کیا بات ہے مودی پہلے افغانستان پہنچا خوب بغل گیر ہو کر بغل سے چھر یاں پا کستان کی پیٹھ میں گھو نپتا رہا اور ہمیں کیا کچھ نہیں کہا پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی […]

پٹھان کوٹ ایئربیس پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

پٹھان کوٹ ایئربیس پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

پٹھان کوٹ (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب پٹھان کوٹ میں ائیر بیس پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہشت گرد حملے میں چار حملہ آور اور چار بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ کے علاقے میں فوجی یونیفارم اور سرکاری گاڑی میں سوار چھ مسلح حملہ […]

یوم قائد اعظم سیمینار کے کامیاب انعقاد

یوم قائد اعظم سیمینار کے کامیاب انعقاد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یوم قائد اعظم سیمینار کے کامیاب انعقاد پر پاک پنجاب کاتالان ایسوسی ایشن نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا پر پرتکلف عشائیہ دیا دیا میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے عہدیداران اور پاک پنجاب کاتالان ایسوسی ایشن کے […]

نیا سال۔۔ نئی توقعات

نیا سال۔۔ نئی توقعات

تحریر : ایم سرور صدیقی لو ایک اور سال تمام ہوا۔۔عہد ِ رفتہ کا ایک اور باب رقم۔معلوم نہیں ہماری عمرکا ایک سال اور کم ہوگیا یا زیادہ بہرحال2015ء کا سال اپنے دامن میں انتہائی تلخ یادیں لئے رخصت ہوا۔۔ جو شاید ہم بھلائے بھی نہ بھول پائیں۔۔2015ء میں کئی اہم واقعات رونماہوئے ملک سیاسی […]

نواز، مودی ملاقات اور زلزلہ

نواز، مودی ملاقات اور زلزلہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مودی پہلے افغانستان پہنچااور ہمیں مکمل تڑیاں لگائیں اور مغلظات تک سناڈالیں پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی مہندی کی تقریب میں کشمیری مسلمانوں کے خون میں بھیگے ہوئے ہندوستانی جوڑے عنایت کردیے۔شریفوں نے تاریخی استقبال کرکے کشمیری مسلمانوں […]

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا آمد پر استقبال

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا آمد پر استقبال

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا میں استقبال کیا جا رہا ہے چوہدری امتیاز اور پرویز لوسر استقبال کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

بزم اردو، قطر کا تیرھواں بین الاقوامی سمینار اور مشاعرہ اختتام پذیر

بزم اردو، قطر کا تیرھواں بین الاقوامی سمینار اور مشاعرہ اختتام پذیر

قطر (کامران غنی) اردو شاعری کا اگرچہ بڑا حصہ غزل اور اس جیسی صنفوں کو محیط رہا ہے پھر بھی کئی دوسری صنفیں اپنے امکانات متعین کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ مثنوی، قصائد اور مراثی نے غزل کے سامنے نئے دور میں اپنی بساط ہی سمیٹ لی لیکن انجمنِ پنجاب کی کوششوں سے نظم نگاری کے […]

پنجاب پیپلز پارٹی کی قیادت قائد عوام کے معتمد ساتھی ملک غلام مصطفے کھر کو دی جائے۔ ظہیر اداس

پنجاب پیپلز پارٹی کی قیادت قائد عوام کے معتمد ساتھی ملک غلام مصطفے کھر کو دی جائے۔ ظہیر اداس

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابقسابق صدر PPP برلن ظہیر اداس اپنی تکلیف دہ بیماری کا مردانہ و ار مقابلہکرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی امور کے بارے میںفکرمند رہتے ہیں۔یوم تاسیس پر ان کا یہ کھلا خط پیپلز پارٹی کیلئے قابل غور ہے: ”چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ٤٨ یوم تاسیس کے موقعہ […]

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

تحریر : ایم پی خان جنرل انتخابات 2013میں مسلم لیگ (ن) کو کہنے کو توکامیابی ملی ، لیکن یہ کامیابی غیرنمایاں یا بہ الفاظ دیگر غیرواضح تھی ۔پہلے پہل تومسلم لیگ (ن )کی قیادت کوخوداپنی کامیابی کایقین نہیں آرہاتھالیکن تقدیرکے آگے تدبیرنہیں چلتی اوریوں عمران خان کی کوئی تدبیرکارگرثابت نہ ہوسکی۔ہوناکیاتھا، بس چھوٹے اوربڑے میاں […]

لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور: ذرائع کے مطابق لاہور میں علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے رضا بلاک میں خفیہ ادارے نے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں مقیم پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر غالب عطا کو حراست میں لے لیا۔ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گھر اور گاڑی کی تلاشی بھی لی۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے پروفیسر […]

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرکے ایک بار پھرسے اپنی برتری ثابت کردی، عوام کی اکثریت نے دوبارہ ایم کیوایم پر اعتماد کااظہار کیا جب کہ پنجاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 12 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں (ن) لیگ نے سب کو […]

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے داتا دربار کے اطراف غیر معیاری اور مضر صحت دیگیں پکانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور 4 پکوان سنٹر سیل کر دیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائیریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز ایک بار پھر اہلیان لاہور کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن میں نظر […]

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو […]

وارداتوں میں پنجاب سرفہرست، گڈ گورننس زندہ باد

وارداتوں میں پنجاب سرفہرست، گڈ گورننس زندہ باد

تحریر : میاں وقاص ظہیر وزرات داخلہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری ہونے والی رپورٹ پر میرا جی چاہ رہا ہے کہ پاکستان میں گڈگورننس کا صبح وشام ڈھونڈا پیٹنے اور ملکی ترقی کے جھوٹے خواب دکھانے والوں کو مبارک باد پیش کروں بلکہ ایسی گڈ گورننس کرنیوالو ں کو گلدستے بھیجوں ،جنہیں ایسی […]

بات تو ٹھیک ہے

بات تو ٹھیک ہے

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم ہمارے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پنجاب میں موٹروے ایم فور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” مُلکی ترقی میںرکاوٹیں ڈالنے والے حکومت کی نہیں پاکستان کی ٹانگیں کھینچ رہے” اور اِس موقع پر اُنہوں نے کسی ہمسائے کا نام لئے بغیر یہ بھی کہا […]

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا جن اضلاع میں پیکج معطل کیا گیا ہے ان کی تعداد 12 ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں کسان پیکج بعد میں […]

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

لاہور : پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتی یہ الیکشن پنجاب حکومت نے آر اوز کے ساتھ ملکر کر لڑا۔ ریٹرننگ افسران نے نتائج کو تبدیل کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن بھی شفاف الیکشن […]

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آج لَگ بھگ 9 سال بعد پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کاپہلا مرحلہ پایۂ تکمیل کوپہنچ رہاہے ۔لاہور میں بھی بلدیاتی الیکشن کی بدولت آج زبردست گہما گہمی ہے۔ عام اندازہ تویہی ہے کہ نوازلیگ پنجاب میں 60 سے 70 فیصد نشستیں حاصل کرلے گی، […]

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

لاہور/کراچ : پنجاب میں شیردھاڑا ،سندھ میں تیر نشانے پر لگا، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کا میدان مار لیا ۔ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ ن 871 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہے، سندھ میں پیپلز […]

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی : پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں صبح سات بجے سے پولنگ سٹیشنز کے باہر عوام کا رش دیکھنے میں آیا اور لوگ ہاتھوں میں پرچیاں پکڑے ووٹ ڈالنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ متعدد پولنگ سٹیشنز پر […]

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پینے کا صاف پانی، نکاسی آب، گلی محلوں کی سولنگ نالیاں، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں تقریباً دس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے میدانسج چکا ہے عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو […]

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تٖحفظات کا اظہار تو کیا ہی حکمرانوں پر بھی خوب برسے۔ کہتے ہیں ن لیگ پنجاب کی ایم کیو ایم ہے پولیس کے ذریعے مخالفین کو ڈرایا جاتا ہے۔ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی باری آنے والی ہے الیکشن […]