لاہور :رینجرز کی کارروائی ، غیر قانونی پاسپورٹ رکھنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار
ندیم کو باٹا پور کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ، گھر کی تلاشی کے دوران تین کلو ہیروئن ، متعدد پاسپورٹس ، بھارتی موبائل سمیں اور گولیاں برآمد لاہور (یس اُردو) لاہور میں رینجرز نے کارروائی کرکے پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا ۔ اس کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن ، بھارتی سمیں […]