مقامی انتظامیہ وپولیس بھونڈوں کے سامنے بے بس ہوگئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مقامی انتظامیہ وپولیس بھونڈوں کے سامنے بے بس ہوگئی،گرلزکالجزوسکولزکے باہربھونڈوں کے ڈیرے،ون ویلنگ اور مین بازارمیں خواتین کے ساتھ بے ہودہ حرکات۔عوام نے اپنی عدالت لگاکرموقع پر فیصلے کرکے بھونڈوں کی ٹھکائی شروع کردی،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ کے زنانہ تعلیمی اداروں کے صبح اور چھٹین کے اوقات میں لڑکوں […]