counter easy hit

پٹرولیم

ایران پر سے پابندیاں اٹھا لیں، دو طرفہ تجارت بڑھے گی:وزیر پٹرولیم

ایران پر سے پابندیاں اٹھا لیں، دو طرفہ تجارت بڑھے گی:وزیر پٹرولیم

لاہور……وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران پر پابندیاں اٹھالیں، ایران سے تجارت بڑھے گی، پاک ایران پائپ لائن بھی مکمل ہوگی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں، اگلے ماہ تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوگی،ایل این جی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش کر دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں تجویز کیا گیا ہے کہ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے […]

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گزشتہ اتوار وزیرِاعظم نواز شریف صاحب نے اشیائے خورونوش کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کی آب پارہ مارکیٹ اورجی ٹین مرکزکے بازاروںکا اچانک دورہ کیااور صارفین کے درمیان گھوم پھرکر سبزیوںاورپھلوں کے ریٹ معلوم کرتے رہے ۔اُنہوںنے دوکانداروںسے بھی پوچھاکہ وہ آلو ،ٹماٹر ،گاجر ،ادرک ،پیاز،پالک اوردالیں وغیرہ […]

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے اور اشیائے ضروریہ سستی کر نے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کسی شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی کی شکایت سامنے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام پر احسان نہیں:پی ٹی آئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام پر احسان نہیں:پی ٹی آئی

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے پارٹی آفس میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا عوام پر کوئی احسان نہیں کیونکہ عالمی سطح پر تیل کی […]

پٹرولیم بحران /رسہ کشی!

پٹرولیم بحران /رسہ کشی!

تحریر: فیصل اظفر علوی اسلام آباد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اس وقت پٹرول کے شدید بحران کی وجہ سے سیاسی ماحول خاصا گرم دکھائی دے رہا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف کی اچانک پٹرول بحران پر راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، پٹرول کے حالیہ […]

اب اسے ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر

اب اسے ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پہلے CNG بند پھر گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ اور اب پٹرول بھی بند، گویا پوری زندگی ہی بند ۔اِن ”بندشوں”نے حالت یہ کردی ہے کہ” نے ہاتھ باگ پرہے نہ پاہے رکاب میں”۔ دو حکومتی وزراء (جن کا پٹرولیم مصنوعات سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں)نے برملاکہہ دیاکہ یہ حکومتی کو […]

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

تحریر:مہر بشارت صدیقی ملک میں جاری پٹرول بحران نے حکمرانوں کے گڈ گورننس کے دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا مسئلہ اس قدر خراب ہو چکا ہے کہ اگر اب حکومت ہنگامی انتظامات بھی کرے تو صورتحال میں بہتری آتے آتے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ پی ایس او، اوگرا […]

پٹرولیم بحران حکومتی نا اہلی کی وجہ سے پیدا ہوا :چوہدری نثار کا اعتراف

پٹرولیم بحران حکومتی نا اہلی کی وجہ سے پیدا ہوا :چوہدری نثار کا اعتراف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کا بحران حکومتی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے، ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار اور ان کی ملک بھر میں ترسیل کے حوالے سے مناسب منصوبہ بندی نہیں […]

پٹرولیم مصنوعات اور عوام

پٹرولیم مصنوعات اور عوام

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان وفاق حکومت کی جانب سے دو ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات میں دو دفعہ کمی کا اعلان نہا یت ہی احسن اقدام ہے اس وقت وفاقی حکومت عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ برائے راست وطن عزیز میں بسنے والے ہر فرد تک پہنچانے […]