By Yes 2 Webmaster on August 8, 2015 anniversary, assembly, Community, end, Islam, Patna, reward, Shah Reza Hassan, stretchable, اختتام, اسلام, امت, ثواب, شاہ تقی حسن, عرس, مجلس, پزیر, پٹنہ تارکین وطن
پٹنہ (کامران غنی) خانقاہ بلخیہ فردوسیہ فتوحہ پٹنہ میں حضرت سید شاہ غلام شرف الدین بلخی عرف شاہ درگاہی رحمةاللہ اور حضرت سید شاہ تقی حسن بلخی کا عرس ١٩ شوال المکرم بروز بدھ حسب انجام پایا۔ بڑی تعداد میں مریدین ، متوسلین اور معززین نے شرکت کی اور ان کے مزارات پر نزرانہ عقیدت […]
By Yes 1 Webmaster on August 6, 2015 Ahmed Nouri, greetings, japan, Patna, poet, Saba Kamran Gani, جاپان, شاعر, مبارکباد, مشتاق احمد نوری, پٹنہ, کامران غنی صبا تارکین وطن
پٹنہ: معروف افسانہ نگار اور شاعر مشتاق احمد نوری کو بہار اردو اکیڈمی کا سکریٹری بنائے جانے پر اردو نیٹ جاپان کے مدیر اعزازی اور نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا نے مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ مشتاق احمد نوری ایک فعال ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ انتظامی امور کا تجربہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 25, 2015 Arabic, College Service, commission, forms, Patna, posts, topics, Urdu, آسامیاں, اردو, عربی, فارم, موضوعات, پٹنہ, کالج سروس کمیشن تارکین وطن
پٹنہ (کامران غنی) ویسٹ بنگال سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 01/2015 کے توسط سے اردو ، عربی سمیت مختلف موضوعات کے اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے آسامیاں نکالی ہیں۔ امیدوار http://www.wbcsc.ac.in/ پر جا کر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ مختلف موضوعات کے لیے ضروری تعلیمی لیاقت اور دیگر معلومات بھی مذکورہ ویب سائٹ پر موجود […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 Board, education, funny, government, matters, Patna, school., website, ایجوکیشن, بورڈ, حکومت, مدرسہ, مضحکہ خیز, معاملات, ویب سائٹ, پٹنہ تارکین وطن
پٹنہ (کامران غنی) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ، حکومت بہار کا ایک قدیم اور باوقار ادارہ ہے۔ ہر سال لاکھوں طلبہ و طالبات مدرسہ بورڈ کے مختلف امتحانات میں شریک ہوتے ہیں۔ ملک و بیرون ملک کے بڑے چھوٹے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں مدرسہ بورڈ کے فارغین اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 Ashraf asthanuy, authorship, launch, Patna, public, quiet, Urdu, اجرا, اردو, اشرف استھانوی, تصنیف, عوامی, پٹنہ, چپ تارکین وطن
پٹنہ (پریس نوٹ) عوامی اردو نفاذ کمیٹی، بہار کے زیر اہتمام سینئر صحافی اشرف استھانوی کی تصنیف ” مجھے بولنے سے مجھے چپ رہنے دو تک ” کی رسم اجرا تقریب آج اردو بھون، بہار اردو اکیڈمی پٹنہ میں شام پانچ بجے ہوگی۔ کتاب کا اجرا مشہور گاندھیائی مفکر ڈاکٹر رضی احمد، سکریٹری گاندھی سنگرھالیہ […]
By Yes 2 Webmaster on April 9, 2015 collections, faithfulness, Guest, leading, Patna, Press Club, ritual, word, اجرا, ایورارڈ, رسم, مجموعہ, معروف, مہمان, وفا, پریس کلب, پٹنہ, کلام تارکین وطن
گورکھپور (کامران غنی) مشہور تنظیم عمر قریشی اکیڈمی (رجسٹرڈ) گورکھپور کے زیر اہتمام وفا گورکھپوری کے مجموعۂ کلام ”کلام وفا” کی رسم اجراانتہائی شان و شوکت سے ہوئی۔ جس میں پٹنہ سے تشریف لائے مہمان خصوصی معروف افسانہ نگار ڈاکٹر قاسم خورشید (صدر شعبہ ایس سی ای آر ٹی، پٹنہ) نے سر زمین گورکھپور کی […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 commendable, Effort, Godaan, Patna, poet, relationship, Research, تحقیقی, تعلق, ستائش, شاعر, قاسم خورشید, پٹنہ, کاوش, گودان تارکین وطن
پٹنہ (پ ن س) ممتاز شاعر و ادیب ڈاکٹر قاسم خورشید کی تازہ تحقیق ” عالمی منظر نامہ پر گودان ” کی علمی و ادبی حلقہ میں زبردست پذیرائی ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سہ روزہ جشن اردو تقریب میں وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کے ہاتھ سے انھیں اپنے اس تحقیقی […]