counter easy hit

پھانسی

غازی علم الدین و ملک ممتاز قادری

غازی علم الدین و ملک ممتاز قادری

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا یاپھر آخرت دنیا والوں نے دنیا کو خوش کیا مر نے والوں نے دنیا کو چھوڑ کر ومحمد ۖ کی محبت کے لیے پھانسی کے پھندہ کوگلے لگا لیا آخرت کس نے دیکھی ہے وہاں جا کر کو ئی واپس نہیں آ یا نہ کو ئی آئیگا حکمرا […]

حکومتی مفکروں کی پھرتیاں

حکومتی مفکروں کی پھرتیاں

تحریر : مبشر ڈاہر نون لیگی نان نہاد مفکرین کی یہ پھرتیاں سمجھ نہیں آ رہی کہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے میں اتنی غیر ضروری عجلت کا مظاہرہ کیوں کیا گیا ہے اور کون سے قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں ممتاز قادری کے مقدمے کو مد نظر رکھتے ہوئے وطنِ عزیز میں اسی […]

جعلی عاشقان رسول

جعلی عاشقان رسول

تحریر : انعام الحق 29فروری 2016کو میں نے ممتاز قادری کی پھانسی پر عوام کے ردِ عمل کو دیکھتے ہوئے ایک تحریر لکھی جس کا عنوان تھا’’قادری کے جنت میں جانے پر عوام کا احتجاج‘‘۔تحریر کُچھ یوں تھی’’چار سال میں ایک بار آنے والی تاریخ29فروری کو حکومتِ وقت کی اجازت سے سابق گورنر سلمان تاثیر […]

ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر سوالات

ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر سوالات

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر پاکستان میں بہت سے طبقات سوالات اٹھا رہے ہیں۔ان میں مذہبی طبقہ سب سے زیادہ پریشانی کا شکار دکھائی دیتا ہے۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیرکا قتل بعض حلقوں کے لئے زیادہ تعجب خیز اسلئے نہ تھا کیونکہ اُن کا خیال یہ […]

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

تحریر: نسیم الحق زاہدی صحابی رسول ۖحضرت خالد بن ولید آپ کے جسم مبارک کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جہاں پر تلوار کے زخم نہ ہوں آپ کی شدید خواہش یہی تھی کہ آپ شہید ہوتے شہادت صرف مسلمانوں کے لئے فرض اور مخصو ص نہیں بلکہ اللہ تعالی قرآن پاک سورہ العمران اور […]

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

تحریر: حلیمہ سعدیہ۔ سکھر غازی ممتاز قادری کو گزشتہ روز اچانک گھر والوں کو بلا کر ملاقات کروائی گئی اور پھر اس سے کچھ دیر بعد انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ممتاز قادری شہید کی شہادت سے محبان رسول اور عاشقان محمدۖ کے جذبات مجروح ہوئے۔ اس کا اثر اگلے روز ہونے والے […]

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم الدین شہید کو گستاخ رسول کے قتل پر پھانسی دینے والے بدیسی انگریز ججز تھے اور یہاں پر آقائے نامدار محمد مصطفیٰۖکی آن کا بھی مسئلہ تھااور ججز بھی سارے مسلمان تھے۔ کیا وہ غیرت ایمانی کے مطابق فیصلہ دیتے؟یا انگریزی مروجہ قوانین کے مطابق یہ سوال […]

آرمی چیف نے12دہشت گردوں کی پھانسی کی توثیق کردی

آرمی چیف نے12دہشت گردوں کی پھانسی کی توثیق کردی

راولپنڈی…..چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے12 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہآئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فوجی عدالتوں نے ان دہشت گردوں کو بنوں جیل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث […]

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحصیل فتح جنگ کے رہائشی مجرم پرویز خان اور پنڈی گھیب کے رہائشی مجرم رستم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ مجرم پرویز خان نے 2001 میں اپنے ماموں زاد بھائی عامر خان کو معمولی رنجش پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جبکہ مجرم رستم نے […]

پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

پشاور : آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا، چاروں مجرم پشاور میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔ اس حملے میں سو سے زائد معصوم بچے شہید ہوگئے تھے اور ان گنت زخمی ہوئے تھے، پاکستان آرمی اور پولیس نے بے پناہ […]

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

کراچی : بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ امیر جماعت اسلامی نے پھانسیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں احسن محمد مجاہد اور قادر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دی گئی۔دونوں رہنمائوں پر 1971 ءکی جنگ میں پاکستان […]

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکا: بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں علی محمداحسن اور قدیر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی، جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما احسن محمد مجاہد اور بی این پی رہنما قدیر چوہدری […]

بہاولپور جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی

بہاولپور جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی

بہاولپور: جیل حکام کے مطابق نیوسینٹرل بہاول پور میں قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 1997 ء میں مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے کبیر والا میں پیر ظہیر الحسن کو قتل کردیا تھا۔جون 2000 ءمیں ملتان کی عدالت کی مجرم محمد ندیم کو پھانسی کو حکم […]

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، 2 کی پھانسی ٹل گئی

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، 2 کی پھانسی ٹل گئی

بہاولپور : پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ صلح کے بعد 2 مجرموں کی پھانسی ٹل گئی۔ بہاولپور میں مجرم فیاض کو پھانسی دی گئی جس نے انیس سو ستانوے میں اپنے ہونے والے داماد کو نکاح سے کچھ دیر قبل قتل کر دیا […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں شیخوپورہ کے تنزیل احمد کو پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد کی سنٹرل جیل میں خالد کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور کی سنٹرل جیل میں عبدالشکور کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ وہاڑی کی ڈسٹرکٹ میں بھی قتل کے مجرم آصف اچھو کو بھی پھانسی پر […]

بہاولپور : قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

بہاولپور : قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

بہاولپور : بہاولپور نیو سینٹرل جیل اور وہاڑی میں قتل کے 3مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور جیل حکام کے مطابق مجرم محمد اسلم نے 1992 ءمیں رشتے کے تنازعے پر اپنی چچی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا تھا ۔ عدالت کی جانب سے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد مجرم […]

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر لال بھجکڑکی حکومت میں ایک شخص نے قتل کردیا۔ جج نے اسے موت کی سزاسنائی ۔جب جلاد قاتل کو پھانسی دینے لگا تو پتہ چلاکہ قاتل کی گردن بہت پتلی ہے اور پھانسی کا پھندا بہت کھلا ۔سبھی پریشان کہ اِس کا کیا حل نکالا جائے ۔ چاروناچار طے ہوا کہ […]

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم امجد علی نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل صدر پاکستان کی جانب سے مسترد ہوچکی تھی اور پھانسی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے گئے تھے۔ جس کے بعد […]

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

تحریر : علی عمران شاہین ”محمد علی جناح بالکل ٹھیک تھے، اگر ہمارے بزرگوں نے پاکستان بننے کی مخالفت نہ کی ہوتی تو شاید آج پاکستان رقبے میں بڑا اور زیادہ طاقتور ہوتا۔ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرمندگی ہے اور میرے خیال میں ہندوستان کے مسلمان بزدل ہیں۔ میں کشمیر کے مسلمانوں کو سلام پیش […]

پنجاب میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

گوجرانوالہ / لاہور : گجرانوالہ اور لاہور میں قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ کوٹ لکھ پت جیل لاہور میں قتل کے 2 مجرموں انعام اللہ اور شفاقت کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ گوجرانوالہ میں بھتیجی کے قاتل مجرم طارق کو پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر […]

گوجرانوالہ و میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ و میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ اور میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے، تاہم 1مجرم کی پھانسی صلح نامہ ہونے پر روک دی گئی۔ میانوالی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 3قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں نے 2006میں پرانی دشمنی پر3 افراد کو قتل کیا تھا۔ جبکہ گوجرانوالہ میں مجرم […]

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کاش میں تمیں اپنے ہاتھوں سے رخصت کرتا ۔بیٹا میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے تمہیں شرمندگی ہو۔میری جان اپنی امی کا خیال رکھنا۔شہید یعقوب میمن کو اس دن پھانسی پر لٹکایا گیا جب اس کی سالگرہ تھی ٣٠ جولائی ١٩٦٢ کو ممبئی میں پیدا ہونے والے […]

شہادتوں کا یہ سفر

شہادتوں کا یہ سفر

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد آج لکھنے کو بالکل بھی دل نہیں کررہا دل ہے کہ پھٹا جا رہا ہے، پے درپے واقعات نے اندر تک توڑ دیا ہے عین عید سے قبل پاکستانی سرحد پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانیوں کی شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں عید کے دن پاکستان کے حق میں […]

یوم پیدائش پر یعقوب میمن کو پھانسی

یوم پیدائش پر یعقوب میمن کو پھانسی

تحریر : ممتاز حیدر بھارتی شہر ممبئی میں1993ء میں تسلسل سے کیے گئے بم دھماکوں میں سزائے موت پانے والے یعقوب عبد الرزاق میمن کوجمعرات کی صبح سات بجے ناگپور کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی سے بچنے کے لیے آخری لمحات میں داخل کی گئی عذر داری کوسپریم کورٹ سے خارج […]