By Yes 1 Webmaster on March 14, 2015 hanging, Mach jail, security, Sult Mirza, سیکیورٹی سخت, صولت مرزا, مچھ جیل, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا کی پھانسی سزا پر عملدآمد کے عدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر 3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، بلوچستان کےعلاقے […]
By on March 13, 2015 application, execute, High Court, karachi, MQM, Sindh, stop, sulat Mirza, ایم کیو ایم, درخواست, روکنے, سندھ, صولت مرزا, پھانسی, کراچی, ہائیکورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت کے منتظر ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی۔ صولت مرزا کی ہمشیرہ سمیرا وجاہت کی جانب سے اپنے بھائی کی پھانسی روکنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت جسٹس عبد الغفور میمن کی سربراہی میں 2 […]
By on March 13, 2015 Central Jail, criminal, Death, Faisalabad, hanging, murder, security, سزائے موت, سینٹرل جیل, سیکیورٹی, فیصل آباد, قتل, مجرموں, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) سنٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جس کے بعد ملک بھر میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ سنٹرل جیل فیصل آباد میں علی الصبح سزائے موت کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کا […]
By on March 7, 2015 execution, Federal, islamabad, restriction, security, state, termination, Unannounced, اسلام آباد, حکومت, ختم, سیکیورٹی, غیر اعلانیہ, وفاقی, پابندی, پھانسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پھانسی پر لگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کو تجویز دی تھی کہ پھانسی پر پابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری […]
By on February 10, 2015 bollywood, hanging, India, kashmir, Maqbool Bhat, martyr, movies, people, بالی ووڈ, بھارت, شہید, فلم, قوم, مقبول بٹ, پھانسی, کشمیری کالم
تحریر : علی عمران شاہین 11فروری، بھارت کے لئے 1984سے اب تک ایسا دن جو اسے مسلسل اذیت ہی دیتا ہے۔یہ وہ دن تھا جب بھارت نے آزادی چاہنے والے کشمیری جوان مقبول بٹ کو سولی پر لٹکایا تھا کہ کشمیری قوم ڈر کر دب جائے لیکن یہ پھانسی تو کشمیری قوم کے لئے ایک […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 Afzal Guru, blood, Habib alSalafi, hanging, Hurriyat Conference, justice, افضل گورو, انصاف, حبیب اللہ سلفی, حریت کانفرنس, خون, پھانسی کالم
تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کے الزام میں افضل گورو شہیدکی پھانسی کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں جس پر حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں ، جے کے ایل ایف اور دیگر کشمیری جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پورے کشمیر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد […]
By on February 3, 2015 banned organization, doctor, hanging, karachi, meets, outlaws, prison, جیل, مجرموں, ملاقات, پھانسی, ڈاکٹر, کالعدم تنظیم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی […]
By on January 17, 2015 appointment, hanging, Ikram Haq Lahore, Kot Lakhpat jail, lahore, management, security, انتظامات, اکرام الحق لاہوری, سیکیورٹی, لاہور, ملاقات, پھانسی, کوٹ لکھپت جیل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم اکرام الحق لاہوری کو سزائے موت دے دی گئی۔ قتل کے مجرم اکرام الحق لاہوری کو علی الصبح لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ سزائے موت دیئے جانے سے قبل جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے […]
By on January 16, 2015 Arrangements, hanging, Ikram-ul-Haq, jhang, Kot Lakhpat jail, lahore, yesterday morning, انتظامات, اکرام الحق, جھنگ, صبح, لاہور, پھانسی, کل, کوٹ لکھپت جیل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائے گی، جیل میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ جھنگ کے رہائشی اکرام الحق عرف لاہوری کو فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ لیکن جب آٹھ جنوری کو […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 2 offenders, 2مجرموں, execution, karachi, lahore, Sabir Hussain, Saeed, سعید, صابر حسین, لاہور, پھانسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی اور لاہور میں سزائے موت کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔ زاہد اور سعید کو پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔پھانسی سے قبل دونوں مجرموں کا میڈیکل چیک اپ سمیت دیگر ضروری کارروائی کی گئی اور اس کے بعد انہیں پھانسی گھاٹ لے جایا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 courts, dignity, execute, Major, movement, opposition, unfortunately, افسوس, تحریک, عدالتوں, مخالفت, میجر, وقار, پھانسی کالم
تحریر: عثمان حنیف ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص نے کہا کہ جس انسان کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے وہ تو زندہ ہے اور میں اسے عدالت میں پیش کر سکتا ہوں، پھر مقتول بھی پیش ہوگیا اور اس نے […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 3 terrorists, 3دہشتگردوں, central, execution, jail One, meeting, Sukkur, جیل ون, سکھر, سینٹرل, ملاقات, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (یس ڈیسک) سینٹرل جیل ون میں آج منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر ظفر حسین شاہ کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے شاہد حنیف محمد، طلحہ حسین اور خلیل احمد کی پھانسی سے قبل شہر اور جیل کے اردگر سخت سیکیورٹی کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 clock, guilty, hanging, Musharraf attack case, preparation, تیاری, مجرم, مشرف حملہ کیس, پھانسی, چوبیس گھنٹے اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) مشرف حملہ کیس کے مزید دو مجرموں کو آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے۔ دوسری طرف سکھر سینٹرل جیل میں تین دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا نے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے […]
By on January 10, 2015 attack, called, case, criminal, execution, Pervez Musharraf, Rawalpindi, terrorist, حملہ, دہشت گرد, راولپنڈی, مجرم, ملاقات, پرویز مشرف, پھانسی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم ڈاکٹر خالد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر خالد نامی دہشت گرد کی شام کے اوقات میں اس کے اہل خانہ سے […]
By on January 8, 2015 death penalty, execution, Kot Lakhpat jail, lahore, pass away, prison, time, سزائے موت, قیدی, لاہور, وقت پر ٹل, پھانسی, کوٹ لکھپت جیل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) متقول کے ورثا کی جانب سے معاف کرنے کے بعد اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی پر عمل درآمد صرف 30 سیکنڈ قبل روک دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج صبح قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا لیکن فریقین کے درمیان صلح نامہ […]
By on January 7, 2015 Chaudhry Nisar, Execution punishments, implementation, islamabad, اسلام آباد, سزائوں, عملدرآمد, پھانسی, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے عملدرآمد کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 47 قیدیوں کو شارٹ لسٹ کیا جنھیں […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 2 terrorists, 2 دہشتگردوں, banned outfit, hanging, Khanewal, long, multan, warrant, خانیوال, دیر, ملتان, وارنٹ, پھانسی, کالعدم تنظیم اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) سینٹرل جیل میں آج سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کچھ دیر بعد پھانسی دی جائے گی، جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے دونوں قیدیوں کا طبی معائنہ مکمل لیا گیا ہے۔ دونوں مجرموں کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے ہے۔احمد علی اور غلام شبیر کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے […]
By on January 2, 2015 appeals, compassion, criminals, hanging, islamabad, Prime Minister, recommend, reject, اسلام آباد, اپیلیں, رحم, سفارش, مجرموں, مسترد, وزیراعظم, پھانسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 European Union, execution, Maintenance, object, pakistan, اعتراض, بحالی, سزا, پاکستان, پھانسی, یورپی یونین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برسلز (یس ڈیسک) 24 دسمبر کو جاری ایک بیان کی وضاحت کرتے ہوئے یورپی یونین کے ترجمان کا کہنا ہے پھانسی کی سزا بحال کرنے پر کبھی پاکستان کو تعلقات ختم کرنے کی دھمکی نہیں دی۔ چین، ایران، سعودی عرب اور امریکا میں بھی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ یورپین یونین کے ان […]