counter easy hit

پیرس

پیرس : عظیم محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ پیرس میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پیرس : عظیم محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ پیرس میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی یورپ کے کواڈنیٹر چوہدری کامران گھمن کی طرف سے دنیا کی عظیم لیڈر محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جسکے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر شگفتہ جمالی تھیں جب کہ اس تقریب کی صدارت چوہدری کامران گھمن نے […]

پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا

پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان ) پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا۔ پاکستان اور چائنا کے مشترکہ پرجیکٹ جے ایف تھنڈر نے دھوم مچائے رکھی ۔ تفصیل کے مطابق فرانس کے دار الحکومت پیرس کے لی برجے ائیر پورٹ پر 51 ویں انٹر نیشنل ائیر شوپندرہ سے اکیس جون تک جاری رہا۔ […]

رمضان دسترخوان

رمضان دسترخوان

رمضان دسترخوان ممتازملک ۔ پیرس زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب رمضان المبارک کا انتظار اس امید اور تیاری کے ساتھ کیا جاتا تھا کہ شیطان قید کر لیا جائیگا اور اسے زیادہ سے زیادہ  اپنے اللہ سے بات کرنے  اور اس کی عبادت کا مزہ لینے کا موقع ملے گا . خوب مناجات کی […]

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی عرب سمیت دوسرے عرب ممالک میں بھی 16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ […]

پیرس: حکومت بحرین کی جانب سے پیرس میں بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقاد

پیرس: حکومت بحرین کی جانب سے پیرس میں بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقاد

پیرس (اے کے راؤ) حکومت بحرین کی جانب سے پیرس میں بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مزاہب اور خصوصا” فرانس میں ایکٹو مسلم تنظیمات کو دعوت دی گئی۔ بحرین کے بادشاہ کی جانب سے دنیا میں امن کی کاوشوں کے سلسلہ حکومت بحرین کی جانب سے الشیخ صلاح بن […]

پیرس: دنیا میں امن کی کاوش میں شریک ہو۔ الشیخ صلاح بن یوسف الجودر

پیرس: دنیا میں امن کی کاوش میں شریک ہو۔ الشیخ صلاح بن یوسف الجودر

پیرس ( اے کے راؤ ) حکومت بحرین کا ایک وفد دنیا مین قیام امن کی کاشوں کے سلسلے میں الشیخ صلاح بن یوسف الجودر کی قیادت میں فرانس کے دورے پر ہے۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ایک وفد نے ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ کی قیادت میں بحرین حکومتی وفد کے سربراہ الشیخ […]

چوہدری خالد اصغر گھرال کی 22 جون کو پیرس چوہدری ہاؤس میں آمد متوقع ہے۔ چوہدری منیر احمد

چوہدری خالد اصغر گھرال کی 22 جون کو پیرس چوہدری ہاؤس میں آمد متوقع ہے۔ چوہدری منیر احمد

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال کی 22 جون کو پیرس چوہدری ہاؤس میں آمد متوقع ہے۔ چوہدری خالد اصغر گھرال کا پیرس آمد پر والہانہ استقبال کیا جائے گا۔ تفصیل کہ مطابق چوہدری خالد اصغر گھرال کا شمار چوہدری برادران کے […]

17 جون 2014 کے دن 14 معصوم اور بے گناہ شہریوں کو شہید اور 90 کو زخمی کر دیا گیا۔ طارق چوھدری

17 جون 2014 کے دن 14 معصوم اور بے گناہ شہریوں کو شہید اور 90 کو زخمی کر دیا گیا۔ طارق چوھدری

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کے بانی رکن و قائم مقام صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس طارق چوھدری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال مکمل ہونے پر میڈیا سے گفتگو میں 17 جون 2014 کے دن 14 معصوم اور بے گناہ شہریوں کو شہید اور 90 کو زخمی کر دیا گیا۔ ایک […]

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں دھوم مچا دی

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں دھوم مچا دی

پیرس : پاکستانی انجینئرز کا جادو سر چڑ کر بولنے لگا، پیرس ایئرشو میں شرکت کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی پہلی ہی پرواز کے بعد اس کا آرڈر بھی مل گیا۔ پیرس ایئرشو کے دوران پاکستانی میں تیار کردہ لڑاکا طیارے جے ایف 17 نے کامیاب فضائی جوہر دکھائے تو اس کا […]

پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (رپورٹ پیرس ادبی فورم) پیرس ادبی فورم کے پہلے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے شعری مجموعہ کلام ہمیشہ تم کو چاہیں گے۔ کی پذیرائی کی تقریب میں یورپ بھر سے شرکت کے لیے آنے والے معزز اور معرف شاعر محترم جناب جمشید مسرور صاحب، محترمہ غزل انصاری انگلینڈ، […]

پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ

جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی

جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی

پیرس :جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی اور اس وجہ سے پیرس کے مسافر بہت پریشان ہو گے ہیں اب یہ فلائٹ پیرس سے واپس اسلام آباد کیلئے آج جمعہ کو کینسل ہو گئی ہے اور اگر سب ٹھیک رہا تو […]

پاک چین تعاون سے تیار کردہ جے ایف تھنڈر کا تین جہازوں پر مشتمل بیڑہ پیرس ائیر شو کے لئے فرانس پہنچ گیا

پاک چین تعاون سے تیار کردہ جے ایف تھنڈر کا تین جہازوں پر مشتمل بیڑہ پیرس ائیر شو کے لئے فرانس پہنچ گیا

پیرس(رپورٹ زاہد مصطفی اعوان )پاک چین تعاون سے تیار کردہ جے ایف تھنڈر کا تین جہازوں پر مشتمل بیڑہ پیرس ائیر شو کے لئے فرانس پہنچ گیا۔ پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیل کے مطابق 3 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں اور پاک فضائیہ کے پائلٹس اور تکنیکی معاونین پر مشتمل ایک دستہ […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلا عالمی مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلا عالمی مشاعرہ

پیرس: ۷ جون بروز اتوار پیرس میں واقع بیحد خوبصورت اور دیدہ زیب ہال میں پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلے شاندار عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے مجموعے کلام ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی کی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس عالمی مشاعرہ […]

ریان ایئر کی پرواز، سواریوں کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر سپین پہنچ گئی

ریان ایئر کی پرواز، سواریوں کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر سپین پہنچ گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مقامی اخبار کے مطابق گوادالاخارا ، میڈریڈ کے 39 طلباء اور 4 اساتذہ پر مشتمل گروپ کو ڈبلن کے دورہ سے واپسی پر بورڈنگ کارڈ ہونے کے باوجود ریان ایر نے جہاز پر چڑھانے سے انکار کر دیا۔ اور مسافروں کو ڈبلن چھوڑ کر سپین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

چوہدری پرویز اخترکوٹلہ اور میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

چوہدری پرویز اخترکوٹلہ اور میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ نے اٹلی سے چوہدری پرویز اخترکوٹلہ اور پاکستان سے میاں عرفان صدیق پیرس کے معروف صحافی کےاعزاز میں پیرس آمد پردوستوں کوشاہ نواز ریسٹورٹ پر شاندار عشائیہ دیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 239

شاہد محمد معروف نعت خاں پیرس میں جعلی رپورٹ کے خلاف دستخطی مہم پر سائن کرتے ہوئے

شاہد محمد معروف نعت خاں پیرس میں جعلی رپورٹ کے خلاف دستخطی مہم پر سائن کرتے ہوئے

پیرس (اے کے راؤ) شاہد محمد معروف نعت خاں پیرس میں جعلی رپورٹ کے خلاف دستخطی مہم پر سائن کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

محترمہ جبین غزل انصاری کی سانحہ ماڈل ٹاون کی شدید الفاظ میں مذمت

محترمہ جبین غزل انصاری کی سانحہ ماڈل ٹاون کی شدید الفاظ میں مذمت

پیرس (اے کے راؤ) چیرپرسن یارکشائر آدبی فورم معروف شاعرہ و قانون دان محترمہ پروفیسر جبین غزل انصاری نے سانحہ ماڈل ٹاون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے جعلی JIT کے خلاف لانچ کی گئی دستخطی مہم میں سائن کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعات […]

پیرس: جاوید بٹ صاحب کے والدین کی برسی، علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن کا خطاب

پیرس: جاوید بٹ صاحب کے والدین کی برسی، علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن کا خطاب

پیرس (محمد بابر مغل سے) جاوید بٹ صاحب کے والدین کی برسی کے موقع پر جناب مہمان خصوصی پاکستان کے مشہور و معروف فیصل مسجد کے خطیب اور سابق وائس پریزیڑینٹ انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور سجادہ نشین دربار عالیہ بکھار شریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن نے […]

فرزانہ خان نیناں فرانس کی جانب سے لانچ کی گئی احتجاجی دستخطی مہم پیرس میں سائن کر رہی ہیں

فرزانہ خان نیناں فرانس کی جانب سے لانچ کی گئی احتجاجی دستخطی مہم پیرس میں سائن کر رہی ہیں

پیرس (اے کے راؤ) ایم اے ٹی وی کی اینکر فرینڈ وید فرزانہ کی ہوست، چیرپرسن Creative Minds Society انگلستان کی معروف رائٹر اور شاعرہ “فرزانہ خان نیناں” ماڈل ٹاوں سانحہ پر جعلی JIT رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے لانچ کی گئی احتجاجی دستخطی مہم پیرس میں سائن […]

حافظ چاند کی فنلینڈ آمد پر چوہدری شاہد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال

حافظ چاند کی فنلینڈ آمد پر چوہدری شاہد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال

اٹلی (شیخ بابر سے) سچ ٹی وی پیرس کے نمائندے حافظ چاند جنید کی فنلینڈ آمد پر فنلینڈ کی معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شاہد ارشاد گوندل اور عابد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال اور ان کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا جاوید اختر بٹ کی دعوت پر پیرس پہنچنے کی تصویری

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا جاوید اختر بٹ کی دعوت پر پیرس پہنچنے کی تصویری

پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق نائب صدر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد خطیب شاہ فیصل مسجد سجادہ نشین دربار عالیہ بگھارشریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجدالرحمٰن تین روزہ دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 174

صاحبزادہ ساجد الرحمٰن صاحب شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب جاوید اختر بٹ کی خصوصی دعوت پر پیرس پہنچ گئے

صاحبزادہ ساجد الرحمٰن صاحب شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب جاوید اختر بٹ کی خصوصی دعوت پر پیرس پہنچ گئے

پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق نائب صدرانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد خطیب شاہ فیصل مسجد سجادہ نشین دربار عالیہ بگھارشریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجدالرحمٰن تین روزہ دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس کے مشہور ریلوے اسٹیشن گاردی نارڈ پر ان کا استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنے والوں میں […]